تازہ تر ین

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، اسلام آباد مذاکرات پر گفتگو

ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے رابطہ کیا جس میں اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

دونوں نے تمام فریقوں کی جنگ بندی کے اپنے وعدوں پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

 

سعودی وزیر خارجہ نے ڈائیلاگ کو آسان بنانے میں پاکستان کے کردار کو اہم قرار دیا۔ انہوں نے خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے تمام سفارتی کوششوں کی حمایت اور بات چیت کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain