تازہ تر ین

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے۔

17 اپریل  2026 تک مستند مارکیٹ ایکسچینج ریٹ ایک ریال تقریباً پاکستانی 211 روپے کے برابر ہوگیا ہے، یہ اعدادوشمار قابل بھروسہ عالمی پلیت فارمز سے حاصل کیے گئے ہیں۔

اگرچہ ریال کو بین الاقوامی سطح پر پابندیوں اور اقتصادی حالات کی وجہ سے مسلسل مشکلات کا سامنا ہے لیکن یہ پاکستان کی کھلی کرنسی مارکیٹوں میں خاص طور پر کراچی اور سرحدی علاقوں میں قابل ذکر مقامی مضبوطی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

  1. ایک پاکستانی روپے = تقریباً 4,733 ایرانی ریال
  2. دس پاکستانی روپے = تقریباً 47,330 ریال

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain