اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان گٹھ جوڑ کے شواہد موجود ہیں، جبکہ دونوں تنظیمیں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔اپنے بیان میں اختیار ولی خان نے دعوی کیا کہ پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی کو اپنا عسکری ونگ اور ٹی ٹی پی نے پی ٹی آئی کو اپنا سیاسی ونگ بنا رکھا ہے، پی ٹی آئی اور دہشتگرد تنظیموں کے روابط کے شواہد کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ساتھ گزشتہ روز ایک ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ایسے عناصر مساجد اور عوام پر حملوں سمیت خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے میں ملوث ہیں۔
بریکنگ نیوز
- کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف عبوری چالان منظور
- نالہ لئی گنج منڈی سیوریج لائن کی تعمیر و بحالی کا کامسست روی کاشکار
- خود احتسابی کے ذریعے ہی صحت مند معاشرہ تشکیل پاسکتاہے، میر واعظ
- مری، سکول وین آتشزدگی میں ایک اور طالب علم جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی
- ریلوے سکریپ ،سپیئر پارٹس کی چوری کی روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی
- اسرائیل کی پرواز میں پیش آیا واقعہ دہشت گردی ہے: متحدہ عرب امارات
- خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے جاری کئے گئے، رپورٹ
- بھارت: ” سی ای سی ” کے استعفے کے مطالبے میں تیزی ،ممبئی میںہزاروںلوگوں کا احتجاج
- پنجاب حکومت نے سرپلس پول کے ملازمین کے لیے ایڈجسٹمنٹ پلان کی منظوری دے دی
- جعلی ویڈیوز مصنوعی ذہانت تعز محاذ کو الجھانے کیلئے حوثی افواہوں کا سہارہ لینے لگے
- سیکورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کاروائیاں 11 دہشتگرد ہلاک
- حوثیوں کے میزائل سکول پر جا گرا سعودی تیل کمپنی آرامکو کے گرد آگ لگنے کا واقعہ
- صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں ادیس ابابا پہنچ گئیں’ وطن منتقلی کے انتظامات جاری
- صدرمملکت وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات مزاکرات بارےآگاہ کیا
- حکومت اپوزیشن سے 12 گھنٹے سے زائد مزاکرات ڈیڈ لاک برقرار دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا شیری رحمان لانگ مارچ پر امن ہو گا بیرسٹر گوہر
- بھارتی ناظم الا مور کی دفتر خارجہ طلبی پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
- اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ یواین ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ میں سر فہرست
- پاکستان’ جرمنی کو قابل اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے دیکھتا ہے: صدر مملکت
- ایران نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
- ایرا ن جنگ جلد ختم : ٹرمپ’ امریکی جواب کا جائزہ لے رہے :پزشکیان
