Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیمرے لگی عینکوں پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت 8 اکتوبر کو ہوگی
    • کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف عبوری چالان منظور
    • نالہ لئی گنج منڈی سیوریج لائن کی تعمیر و بحالی کا کامسست روی کاشکار
    • خود احتسابی کے ذریعے ہی صحت مند معاشرہ تشکیل پاسکتاہے، میر واعظ
    • مری، سکول وین آتشزدگی میں ایک اور طالب علم جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی
    • ریلوے سکریپ ،سپیئر پارٹس کی چوری کی روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی
    • اسرائیل کی پرواز میں پیش آیا واقعہ دہشت گردی ہے: متحدہ عرب امارات
    • خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے جاری کئے گئے، رپورٹ
    • بھارت: ” سی ای سی ” کے استعفے کے مطالبے میں تیزی ،ممبئی میںہزاروںلوگوں کا احتجاج
    • پنجاب حکومت نے سرپلس پول کے ملازمین کے لیے ایڈجسٹمنٹ پلان کی منظوری دے دی
    • جعلی ویڈیوز مصنوعی ذہانت تعز محاذ کو الجھانے کیلئے حوثی افواہوں کا سہارہ لینے لگے
    • سیکورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کاروائیاں 11 دہشتگرد ہلاک
    • حوثیوں کے میزائل سکول پر جا گرا سعودی تیل کمپنی آرامکو کے گرد آگ لگنے کا واقعہ
    • صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں ادیس ابابا پہنچ گئیں’ وطن منتقلی کے انتظامات جاری
    • صدرمملکت وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات مزاکرات بارےآگاہ کیا
    • حکومت اپوزیشن سے 12 گھنٹے سے زائد مزاکرات ڈیڈ لاک برقرار دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا شیری رحمان لانگ مارچ پر امن ہو گا بیرسٹر گوہر
    • بھارتی ناظم الا مور کی دفتر خارجہ طلبی پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ یواین ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ میں سر فہرست
    • پاکستان’ جرمنی کو قابل اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے دیکھتا ہے: صدر مملکت
    • ایران نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کے لئے کامیابی جمہوریت میں ہے ہائبرڈ نظام میں نہیں:اسد عمر

    By Khabrain Newsاکتوبر 4, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے
    کامیابی جمہوریت میں ہے، ہائبرڈ نظام میں نہیں،اختیارات اور وسائل نچلی سطح تک منتقل کرنا ہوں گے، مقامی حکومتوں کے لئے این ایف سی میں 30فیصد حصہ مختص کیا جائے،وسائل اور اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا ہوگا۔انہوں نے لاہور میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک کو ایسے شدید خطرات لاحق ہیں جن کا ہمیں اندازہ ہی نہیں ہے، سب سے خطرناک صورتحال یہ ہے کہ نوجوانوں کا ملک کے مستقبل سے یقین اٹھ جائے اور ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں،ملک کے فیصلے عوام کو کرنے دیئے جائیں اور نظام کس نے چلانا ہے اس کا اختیار بھی عوام کو دیا جائے ۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      کیمرے لگی عینکوں پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت 8 اکتوبر کو ہوگی

      کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف عبوری چالان منظور

      خود احتسابی کے ذریعے ہی صحت مند معاشرہ تشکیل پاسکتاہے، میر واعظ

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.