Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارتی ناظم الا مور کی دفتر خارجہ طلبی پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ یواین ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ میں سر فہرست
    • پاکستان’ جرمنی کو قابل اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے دیکھتا ہے: صدر مملکت
    • ایران نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
    • ایرا ن جنگ جلد ختم : ٹرمپ’ امریکی جواب کا جائزہ لے رہے :پزشکیان
    • اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات دو طرفہ تعلقات میں مثبت رفتار کا خیرمقدم کیا
    • پنجاب کی سڑکیں 80 ہزار کلومیٹر ‘ 50 ہزار بنوا چکے ہیں: عظمیٰ بخاری
    • اسلام آباد مفاہمتی یادداشت نے اہم بنیاد قائم کی جو بڑی کامیابی ہے، رضوان سعید شیخ
    • وفاقی حکومت خیبر پختونخواہ میں گورنر راج کیلئے تیار پی پی نہیں مانتی بلاول بھٹو
    • وفاقی حکومت خیبر پختونخواہ میں گورنر راج کیلئے تیار پی پی نہیں مانتی بلاول بھٹو
    • اسرائیل جانیوالی پرواز کا ہائی جیکر کون ہے؟ مکمل تفصیلات آگئیں’ الحمامی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ پرگرفتار ہوا
    • اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں، شہریوں کے تحفظ کیلئے کنٹینرز رکھے: وزارت اطلاعات
    • سیاسی مسائل کے حل کیلئے سیاسی عمل موجود ، حکومت سیاسی لوگوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہے:میر سرفراز بگٹی
    • خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا خواجہ آصف
    • سیاسی جماعتوں سے امید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے:خواجہ سعد رفیق
    • ڈی چوک ‘ ریڈ زون کے گرد کھڑے کنٹینرز رکاوٹیں نہیں مہنگا حصار بن گئے
    • بلدیاتی نظام سے عام لوگ ریاستی نظام کا حصہ بنتے ہیں، اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنا ہوں گے:مصطفی کمال
    • روس کا ڈرون حملہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کا اہم پل تباہ
    • پی ٹی آئی اور کالعدم ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں:اختیار ولی
    • پاکستان کے لئے کامیابی جمہوریت میں ہے ہائبرڈ نظام میں نہیں:اسد عمر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حج آپریشن 2026؛پی آئی اے نےشیڈول جاری کردیا

    By Khabrain Newsاپریل 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن نے حج 2026 کے لیے اپنے قبل از حج آپریشن کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا۔
    پی آئی اے کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق 19 اپریل سے عازمینِ حج کی روانگی شروع ہو جائے گی۔
    ترجمان پی آئی اے کے مطابق رواں سال 191 پروازوں کے ذریعے مجموعی طور پر 55 ہزار سے زائد عازمین کو حجازِ مقدس پہنچایا جائے گا، ان میں سرکاری حج سکیم کے تحت 49 ہزار اور پرائیویٹ حج گروپس کے 6 ہزار سے زائد عازمین شامل ہیں۔
    حج آپریشن اسلام آباد، کراچی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ اور کوئٹہ سے براہِ راست پروازوں کے ذریعے انجام دیا جائے گا،شیڈول کے مطابق قبل از حج آپریشن کی پہلی پرواز پی کے 747 سیالکوٹ سے 19 اپریل کی رات 01:55 بجے 390 سے زائد عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوگی،اسی روز فیصل آباد سے بھی ایک پرواز 150 عازمین کو لے کر روانہ ہوگی، ملتان سے پہلی حج پرواز 20 اپریل، اسلام آباد اور کوئٹہ سے 21 اپریل، کراچی سے 23 اپریل جبکہ لاہور سے پہلی پرواز 24 اپریل کو روانہ ہوگی۔
    ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے 15,400 سے زائد، کراچی سے 15,000، لاہور سے 12,377، ملتان سے 5,383، کوئٹہ سے 4,487، فیصل آباد سے 3,680 اور سیالکوٹ سے 2,075 عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا،پی آئی اے کا یہ قبل از حج آپریشن 21 مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔

    سی ای او پی آئی اے کی جانب سے تمام ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ عازمین کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، پاکستان اور سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر پی آئی اے کا عملہ عازمین کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت موجود رہے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.