Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email صدر مملکت آصف علی زرداری آج 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ آصف علی زرداری بلاول ہاؤس بحریہ ٹاؤن میں قیام کریں گے۔ صدر مملکت لاہور میں قیام کے دوران پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔