Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • پاکستان میں اب بھارت، بنگلہ دیش، چین اور سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے
    • ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرکاری محکمے میں بھرتیوں کا آغاز، تنخواہ ڈیڑھ لاکھ اور پرکشش مراعات

    By Khabrain Newsمئی 8, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (8 مئی 2026): بجلی تقسیم کار کمپنی میں جونیئرز انجینئر کی بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے تنخواہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ اور پرکشش مراعات ملیں گی۔

    بجلی تقسیم کار کمپنی پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) میں جونیئر انجینئرز کی کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے جو کی اوپن کوٹے پر بھرتیاں کی جائیں گی۔

    اس حوالے سے پیسکو کے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جونیئر انجینئرز کو ماہانہ ایک لاکھ 48 ہزار 371 روپے پیکیج دیا جائے گا۔ تقرری کا ابتدائی دورانیہ ایک سال تاہم کارکردگی کی بنیاد پر توسیع ممکن ہے۔

    ملازمت حاصل کرنے والوں کے لیے پیسکو میں کم از کم دو سال سروس انجام دینے کی شرط عائد ہو گی۔ جونیئر انجینئرز سے سیکیورٹی بانڈ جمع کرانے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔

    جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو پنشن کی سہولت نہیں ملے گی، اہم وہ گریجویٹی اور پیسکو پالیسی کے مطابق مراعات کے حق دار ہوں گے۔

    جونیئر انجینئرز کو سالانہ 25 دن چھٹی کی سہولت ہو گی، انہیں ٹریولنگ الاؤنس پیسکو قواعد کے مطابق دیا جائے گا۔ انہیں ادارے کی ضرورت کے مابق کسی جگہ بھی تعینات کیا جا سکے گا، تاہم کنٹریکٹ ملازمین کو سنیارٹی لسٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

    نوٹیفکیشن میں بد عنوانی یا غفلت کی صورت میں فوری برطرفی کی شق بھی شامل ہے، جب کہ ایک ماہ کے نوٹس یا تنخواہ کے عوض کنٹریکٹ کو ختم بھی کیا جا سکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

      وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ ا-ایران معاہدے پر بات چیت کے لیے تہران روانہ

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.