Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
    • چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
    • پنجاب ‘ دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی
    • جعلی، ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس و بلیک لسٹڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون
    • لاہور، آٹے کی قیمت میں20 روپے فی پیک اضافہ ، شہری پریشان
    • ستھرا پنجاب اتھارٹی 41 اضلاع میں صفائی کے لئے استعمال ہونے والی قیمتی مشینری گاڑیاں کھٹارہ
    • صحت صرف انتظامی نہیں، قومی سلامتی کا بھی اہم مسئلہ : سید مصطفی کمال
    • پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت مختلف اسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج جاری
    • ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    والدین حیات ہوں اور نہ ہی پیدائشی سرٹیفکیٹ ہو تو پھر شناختی کارڈ کیسے بنوائیں؟

    By Khabrain Newsمئی 12, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (12 مئی 2026): اگر کسی شہری کے والدین حیات نہ ہوں اور نہ ہی اس کا پیدائشی سرٹیفکیٹ ہو تو اس کا شناختی کارڈ بھی بن سکتا ہے۔

    نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، جو ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ سمیت تمام شناختی دستاویزات فراہم کرنے والا واحد مجاز ادارہ ہے۔

    نادرا کی جانب سے ان شہریوں کو شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت فراہم کی جن کے پیدائشی سرٹیفکیٹ نہیں، تاہم اس کے لیے والدین کو تصدیق کے لیے نادرا آفس جانا ضروری ہے۔

    اگر کسی شخص کا نہ پیدائشی سرٹیفکیٹ ہو اور نہ ہی والدین حیات ہوں تو وہ اپنا شناختی کارڈ کیسے بنا سکتا ہے۔ اس کا جواب نادرا کے پبلک انفارمیشن آفیسر سید شباہت علی نے ایک پوڈکاسٹ میں دے دیا۔

    نادرا پی آئی او نے بتایا کہ والدین حیات نہ ہوں تب بھی اس شخص کا شناختی کارڈ بن سکتا ہے اور وہ بہن بھائی میں سے کسی کو تصدیق کے لیے نادرا آفس لا سکتا ہے۔

    شباہت علی نے مزید کہا کہ تاہم یہ صرف اسی صورت قابل عمل ہوگا جب کہ ان کے والدین فیملی ٹری میں شامل ہوں اور ماں باپ میں سے کم سے کم ایک فرد کا وفات سے قبل شناختی

    کارڈ بن چکا ہو۔

    انہوں نے کہا کہ ایسا شخص اپنے کسی بھی بہن بھائی کو نادرا آفس لا کر تصدیق کرا سکتا ہے کہ وہ آپس میں خونی رشتہ دار ہیں۔ اس طرح درخواست گزار کا اس فیملی میں اندراج کر لیا جائے گا اور وہ شناختی کارڈ بھی حاصل کرنے کا اہل ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.