Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سائنسدانوں کی میڈیکل میں اہم پیشرفت، اون سے ہڈیوں کا علاج ممکن بنادیا

    By Khabrain Newsمئی 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سائنس دانوں کی طب کے میدان میں اہم پیش رفت کی ہے جس کے تحت اون سے حاصل کردہ پروٹین (Keratin) ہڈیوں کو مضبوط بنانے والے ٹشو کی دوبارہ نشوونما ممکن بنانے معاون ہوگا اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے والے قدرتی پروٹین کے متبادل کے طور پر استعمال ہوسکتا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق کنگز کالج لندن کے سائنس دانوں نے اون سے حاصل کیراٹن جانوروں کے ماڈل میں آزمایا اور دریافت کیا کہ اس سے تمام متاثرہ حصوں میں ہڈیوں کی بحالی میں مدد مل سکتی ہے، تحقیق کے نتائج کے مطابق یہ مواد جنریٹیو میڈیسن اور دانتوں کے پروسیجر کے لیے مضبوط متبادل بن سکتا ہے۔

    نئی تحقیق میں پایا گیا کہ اون سے حاصل کردہ اسٹرکچرل پروٹین زندہ جانوروں میں ہڈیوں کی نشوونما میں مدد کرسکتا ہے، مواد سے ہڈیوں کے ایسے ٹشو پیدا ہوئے جو اس طرح کے علاج کے لیے موجودہ دور میں معیاری مواد تصورکیے جانے والے روایتی علاج کے مقابلے میں صحت مند قدرتی ہڈیوں کے انتہائی مماثل ہے۔

     

    کنگز کالج لندن کی فیکلٹی برائے ڈینٹسٹڑی، اورل اور کرینیوفیشل سائنس کے ڈاکٹر شیرف ایلشاروے نے بتایا کہ ہم پہلی دفعہ یہ دکھانے کے لیے واقعی میں پرجوش ہیں کہ اون سے حاصل کردہ مواد کیسے زندہ جانوروں میں ہڈیوں کے علاج کے لیے کامیابی سے آزمایا گیا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ تحقیق کے حوالے سے یہ ایک بڑا سنگ میل ہے، یہ کیراٹن کو قابل تجدید بائیومیٹیریل کی نئی ممکنہ سطح میں رکھ دیتا ہے جو طویل عرصے سے جاری موجودہ طریقہ علاج کا متبادل بن سکتا ہے۔

     

    سائنس دانوں نے مواد کی پائیداری فائدوں کو بھی نمایاں کیا اور بتایا کہ اون ایک قدرتی ذریعہ ہے اور اس سے اکثر فارمنگ صنعتوں میں ناکارہ گردان کر الگ کیا جاتا ہے لیکن اس سے کیراٹن حاصل ہوتا ہے جو طبی طور پر علاج کے لیے قابل تجدید اور بڑے پیمانے پر طبی پیمانوں کا ذریعہ کا بن سکتا ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ سائنس دانوں نے موجودہ طریقہ علاج کے متبادل کے طور پر تجربے کے لیے اون سے حاصل کردہ کیراٹن سے میمبرینز بنایا، مواد کو ہڈیوں کی نشوو نما کی مدد کے لیے کیمیائی عمل سے گزار کر مضبوط اور پائیدار ڈھانچے تیار کیے گئے۔

    ٹیم نے اون سے حاصل کیراٹن میمبرینز (جھلیاں) کو لیب میں سب سے پہلے انسانی ہڈیوں کے سیلز میں آزمایا، انسانی ہڈیوں کے سیلز کامیابی سے بحال ہوئے اور صحت مند ہڈیوں کی نشوونما کے مضبوط نشان مل گئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.