Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب دو روز قبل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

    By Khabrain Newsمئی 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب نے دو روز قبل نکاح کر لیا، تازہ میڈیا رپورٹس

    تازہ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب دو روز قبل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔

    مومنہ اقبال کے شوہر حمزہ حبیب نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کی شادی صرف دو دن پہلے ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ صرف مومنہ اقبال کے منگیتر نہیں بلکہ قانونی طور پر ان کے شوہر ہیں۔

    دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ حبیب کو یکم جون تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ ادھر جھنگ پولیس نے حمزہ حبیب کے خلاف ایک شخص، ثاقب چھدھڑ، کو قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

    لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر حمزہ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مقدمے کو مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیا۔ انہوں نے کہا، “میں مومنہ اقبال کا شوہر ہوں، وہ میری قانونی بیوی اور میری عزت ہیں۔ مومنہ میری شیرنی ہیں۔”

    اس موقع پر حمزہ حبیب نے مدعی ثاقب چھدھڑ پر سنگین الزامات بھی عائد کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ثاقب چھدھڑ نے سیاسی اور ذاتی بنیادوں پر ان کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروایا۔ حمزہ حبیب کے مطابق مقدمہ درج کروانے سے پہلے مدعی نے ان سے رابطہ کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔

    حمزہ حبیب نے مزید دعویٰ کیا کہ انہیں بھاری رقم اور دولت کی پیشکش کر کے مومنہ اقبال سے دور ہونے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.