انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے ساحل کے قریب منگل کے روز 6.1 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی تقریباً 29 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ انڈونیشیا کی جیو فزکس ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سمندری حدود میں محسوس کیے گئے۔
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ

