لاہور(کرائم رپورٹر) اس خبر کے حوالے سے تھانہ ٹان شپ کے ایس ایچ ا دانیال گجر نے
خبریں کو مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ یہ پولیس اہلکار ہے میں اس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر سکتا اس کے 2 فورم ہیں ایس ایس پی ڈسپلن یا پھر سیف سٹی اتھارٹی وہاں درخواست دیں کاروائی ہو جائے گی
