اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفی کمال نے ذیابیطس سے بچا ئواور اس پر قابو پانے کو قومی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیماری کے علاج کے ساتھ ساتھ روک تھام، بروقت تشخیص، فوری مداخلت اور عوامی آگاہی پر خصوصی توجہ دینا ہوگی۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں قومی وزیراعظم پروگرام برائے انسداد و کنٹرول ذیابیطس کے تحت ذیابیطس سے بچائو اور کنٹرول کے لئے میڈیا مہم کی حکمت عملی سے متعلق قومی مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی قیادت، پالیسی سازوں، طبی ماہرین، ترقیاتی شراکت داروں، میڈیا نمائندوں اور مختلف اداروں کے حکام نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے قومی مکالمے کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ ذیابیطس کی روک تھام اور کنٹرول کو قومی صحت کی ترجیحات میں نمایاں مقام حاصل ہونا چاہیے۔
بریکنگ نیوز
- ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزی بیشن اینڈ کانفرنسز پاکستان کی نمایاں طبی نمائش اور کانفرنس
- پرائیویٹ عازمین حج کی رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل 20نومبر تک جاری رہے گا
- پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر
- ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی کمی، سڈنی ایئرپورٹ پر پروازیں منسوخ
- ادویات کی خریداری میں 4 ارب 22 کروڑ کی مالی بے ضابطگیاں
- ‘ 6 ہزار سے زائد سرپلس ملازمین کو دیگر محکموں میں کھپانے کا عمل مکمل نہیں ہوسکا
- محکمہ اوقاف پنجاب میں بڑے پیمانے پر تبادلے و ایڈجسٹمنٹ
- لاہور ہائیکورٹ ‘ تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلباء کو نکالنے سے روکتے ہوئے سماعت 18 ستمبر تک ملتوی
- وزیر داخلہ سندھ کا میئرکراچی کے ہمراہ مختلف تھانوں کا دورہ
- گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ، استور مارخور کا پرمٹ3 لاکھ56 ہزار ڈالر میں نیلام
- اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
- SIFC کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی ترقی کے نئے دورکا آغاز ڈیجیٹل ٹکٹنگ حب متعارف کرادیاگیا
- محکمہ صحت میں بڑے افسران کی بڑی کرپشن، پرکشش سیٹوں پر جونیئر افسران تعینات
- پاکستان ‘ تاجکستان کے درمیان تجارتی و زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- سائنسدان نے دریافت کی گئی کیڑوں کی نئی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ رکھ دیا
- جنگ ستمبر 1965ئ’ دشمن کے دانت کھٹے کرنیوالے عظیم شہدا کو قوم کا سلام
- وزیر تجارت جام کمال سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات باہمی تجارت و سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- نادرا کا حساس ڈیٹا چوری میں ملوث منظم نیٹ ورک کے 2 ملزمان گرفتا
- فرانس میں جیفری ایپسٹین کیس کی تحقیقات خواتین کو بھرتی کرنے والے مزید ممکنہ افراد کے نام حاصل کرلئے گئے
- حکومت پی پی کے درمیان اختلافات ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب
