Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ، استور مارخور کا پرمٹ3 لاکھ56 ہزار ڈالر میں نیلام
    • اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
    • SIFC کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی ترقی کے نئے دورکا آغاز ڈیجیٹل ٹکٹنگ حب متعارف کرادیاگیا
    • محکمہ صحت میں بڑے افسران کی بڑی کرپشن، پرکشش سیٹوں پر جونیئر افسران تعینات
    • پاکستان ‘ تاجکستان کے درمیان تجارتی و زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • سائنسدان نے دریافت کی گئی کیڑوں کی نئی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ رکھ دیا
    • جنگ ستمبر 1965ئ’ دشمن کے دانت کھٹے کرنیوالے عظیم شہدا کو قوم کا سلام
    • وزیر تجارت جام کمال سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات باہمی تجارت و سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ
    • نادرا کا حساس ڈیٹا چوری میں ملوث منظم نیٹ ورک کے 2 ملزمان گرفتا
    • فرانس میں جیفری ایپسٹین کیس کی تحقیقات خواتین کو بھرتی کرنے والے مزید ممکنہ افراد کے نام حاصل کرلئے گئے
    • حکومت پی پی کے درمیان اختلافات ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب
    • واپڈانے دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے اعدادو شمار جاری کر دیئے
    • جنگِ ستمبر کا گیارہواں دن’ پاک فوج کی منہ توڑ کارروائی سے دشمن پسپا
    • قائداعظم کی زندگی عزم، دیانت ‘ آئینی جدوجہد کا لازوال درس ہے:فریال تالپور
    • اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ غزہ
    • راولپنڈی:اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا
    • انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی ضمانت کی درخواستیں خارج
    • ٹرمپ کی اردن میں امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کی تردید
    • نئے صوبوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ، سندھ سے بڑی تعداد سروے میں شریک
    • پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70درخواستیں موصول
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نادرا کا حساس ڈیٹا چوری میں ملوث منظم نیٹ ورک کے 2 ملزمان گرفتا

    By Khabrain Newsستمبر 12, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راسلام آباد(آئی این پی )قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے ) نے نادرا کے انتہائی حساس ڈیٹا کی چوری میں ملوث ایک منظم نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو بنیادی ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ان ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ سے زائد پاکستانی شہریوں کا نجی اور خاندانی ڈیٹا برآمد ہوا ہے، جسے وہ ایک غیر قانونی آن لائن پورٹل کے ذریعے بیچ رہے تھے۔ اس کارروائی کے بعد قومی سکیورٹی اور انویسٹی گیشن اداروں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ ملزمان نے اپنے اس متوازی نظام کو منی نادرا کا نام دے رکھا تھا جس کے ذریعے غیر متعلقہ افراد کو حساس شہری معلومات فراہم کی جا رہی تھیں۔اس نیٹ ورک کا انکشاف اس وقت ہوا جب این سی سی آئی اے کے سائبر انٹیلی جنس ونگ کو سوشل میڈیا اور ڈارک ویب پر ایک مشکوک پورٹل سے متعلق خفیہ اطلاعات موصول ہوئیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق ان تحقیقات میں شامل ایک اعلی افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط بتایا کہ ملزمان نے جدید سرورز اور سمارٹ ایپلی کیشنز کا سہارا لے کر ایک متوازی ڈیٹا بیس قائم کر رکھا تھا، جہاں معاوضے کے بدلے کسی بھی شہری کا قومی شناختی کارڈ نمبر، فیملی شجرہ، موبائل نمبرز اور رہائشی پتہ فراہم کیا جاتا تھا۔ایجنسی کی ڈیجیٹل ٹیموں نے آئی پی ایڈریسز، پورٹل لنکس اور مالیاتی ٹرانزیکشنز کے ڈیجیٹل نشانات کا تعاقب کرتے ہوئے جدید ترین ٹیکنالوجی سے جیو فینسنگ کی اور ملزمان کا سراغ لگایا۔اس کے بعد ایک کامیاب چھاپہ مار کارروائی میں دونوں مرکزی ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا اور ان کے زیر استعمال لیپ ٹاپس، ہارڈ ڈرائیوز، موبائل فونز اور نادرا کا مسروقہ ڈیٹا تحویل میں لے لیا گیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ، استور مارخور کا پرمٹ3 لاکھ56 ہزار ڈالر میں نیلام

      اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی

      SIFC کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی ترقی کے نئے دورکا آغاز ڈیجیٹل ٹکٹنگ حب متعارف کرادیاگیا

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.