Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی رکن پارلیمان نے اسرائیل کو بموں کی فروخت کی مخالفت کر دی
    • لاہور سمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش،موسم خوشگوار
    • لیسکو کا صارفین کو بروقت بلنگ اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم
    • پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سالہ پرانا نظام ختم
    • عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت موومنٹ کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس یکم اکتوبر کو ہو گی
    • فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون، معروف سنیکس یونٹ ،2ملک شاپس بند
    • جبیل میں رائٹرکلب کے زیراہتمام ”اولاد کی تربیت” کے موضوع پر معلوماتی لیکچر
    • یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز میں غیرقانونی اخراجات کیے جانیکا انکشاف
    • پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ، 250 انفورسمنٹ و آڈٹ افسران تعینات ہوںگے
    • امیرجماعت اسلامی کراچی کی میئر کراچی اور چیئرمینز کی مدت میں توسیع کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست
    • مسافر کی طبیعت خراب اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پرواز میں ایمرجنسی
    • سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اصافے کا خاتمہ
    • امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری
    • ہیئر’ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ‘ 3 فرار
    • 60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن
    • مکہ مکرمہ کی جانب ڈرون حملہ سپر ریڈ لائن صورتحال انتہائی خطرناک رخ اختیار کرسکتی ہے: جنرل (ر)زاہد محمود
    • 10 روپے کے بینک نوٹ کی بندش سے متعلق رپورٹس کی وضاحت
    • نور شناخت اسپیکر سیریز میں پاکستانی کھانوں اور قومی شناخت پر مکالمہ
    • ریاض میں گلوبل امیج ایوارڈز پاکستانی اہم کاروباری شخصیات سر فہرست
    • اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مؤثر دفتری انتظام کیلئے پرنسپلز’ وائس پرنسپلز’ ڈائریکٹرز و ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز کی ٹریننگ کی جائیگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ سردار ظہور اقبال کا دورہ وطن

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (بزنس رپورٹر) چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ سردار ظہور اقبال کا دورہ پاکستان، اہم شخصیات سے ملاقاتوں اور مختلف امور پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں سردار ظہور اقبال نے چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن سید قمر رضا اور مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف محمد افضال بھٹی سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل، ان کے حل کے لیے موثر اقدامات اور اوورسیز  پاکستانیوں کو درپیش مختلف مشکلات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اوورسیز پاکستانیوں اور پاکستان کے درمیان مضبوط روابط کے فروغ، ان کے مسائل کے بروقت ازالے اور انہیں مزید سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے بھی مختلف امور زیرِ بحث آئے۔ سردار ظہور اقبال نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملکی معیشت اور پاکستان کے مثبت تشخص کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اس لیے ان کے مسائل کا حل اور انہیں سہولیات کی فراہمی انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بزنس فورم یورپ اوورسیز پاکستانیوں اور کاروباری برادری کے مسائل کو اجاگر کرنے اور متعلقہ اداروں تک موثر انداز میں پہنچانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مزید بہتر سہولیات کی فراہمی، ان کے کاروباری اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے اور پاکستان کے ساتھ ان کے روابط کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی رکن پارلیمان نے اسرائیل کو بموں کی فروخت کی مخالفت کر دی

      لاہور سمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش،موسم خوشگوار

      لیسکو کا صارفین کو بروقت بلنگ اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.