Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • محسن نقوی کی ہنگو میںشہید ہونیوالے کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • سونے کی قیمت ایک بار پھر خطرناک سطع تک پہنچنےکا امکان
    • بھارت میں قید برطانوی سکھ کارکن جگتار سنگھ کو ضمانت مل گئی
    • سولر سسٹم صارفین کیلئے اچھی خبر لیتھیم بیٹریز ایک لاکھ روپے تک سستی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اللہ کے فرمان پر کان نہ دھرنے سے مشرق وسطیٰ میںکشیدگی ہے،اختر اقبال دار

    By Khabrain Newsستمبر 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شیخوپورہ (بیورورپورٹ) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ دین سے دوری فحاشی ناچ گانے نائٹ کلبز جوئے شراب خانے اور اللہ تعالیٰ کے فرمان کہ یہود و نصاریٰ کبھی مسلمانوں کے دوست نہ ہوسکتے ہیں پر کان نہ دھرنے کے باعث آج مشرق وسطیٰ خلیجی ممالک اور سعودیہ عرب کو موجود ہ کشیدہ صورتحال کا سامنا ہے جبکہ سعودیہ عرب اور دیگر مسلمان ممالک کے وسائل پر عیاشیاں کرنے والا امریکا آج خاموش تماشائی بنا ہوا ہے اور تمام حربے آزمانے کے بعد اسرائیل امریکا گریٹر اسرائیل اور ایران کو ختم کرنے کے پلان پر مسلمانوں کو آپس میں لڑانے پر فوکس کیے ہوئے ہیں، اختر ڈار نے کہاکہ ٹرمپ کو سونے کے ہار پہنانے تحفے میں طیارے دینے اور تلواروں کے سائے میں رقص کرتے ہوئے استقبال کرنے والے سعودیہ عرب والے آج بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں دنیا کے مختلف ممالک کو مدد کیلئے آواز یں دے رہے ہیں، انہوں نے کہاکہ امریکا کے ساتھ وسیع فوجی اڈوں دہائیوں پر محیط دفاعی معاہدوں اور شراکت داری کے باوجود امریکا سعودیہ عرب کو فوجی امداد نہ دے رہا ہے اور حوثیو ں سے خفیہ ملاقاتیں کررہا ہے یہ امریکی پالیسی خلیجی ممالک اور سعودیہ عرب پر سوالیہ نشان ہے، انہوں نے کہاکہ ان مسلم ممالک کو ہوش کے ناخن لینا ہوں گے جنہوں نے امریکا کو فوجی اڈے فراہم کیے اور اربوں کھربوں کی امریکا میں انویسٹمنٹ کی انہوں نے کہاکہ امریکی اڈ ے مسجد ضرار کی مانند ہیں جنہیں حضور پاک ۖ نے گرانے کا حکم دیا تھا انہوں نے کہاکہ جو قومیں اپنے دفاع کا حق نہیں رکھ سکتی ان سے زندہ رہنے کا حق بھی چھین لیا جاتا ہے اور ملکوں کی دوستیاں ہمیشہ مفادات پر ہوتی ہیں اور مفادات پر ہی ختم ہوجاتی ہیں لہذا تمام مسلمان ممالک کو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے ٹھامتے ہوئے شیعہ سنی تفرقہ سے باہر نکل کر سوچنا ہوگا اور اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرنا ہوگا تاکہ دین اسلام کے دشمنوں کی امیدوں کا خاتمہ ہوسکے اور ہم مکہ سے نسبت رکھنے والے اس کے دفاع کرسکیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان

      ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ’ ملک بھر میں ایک لاکھ 38 ہزار 158 امیدوار شریک

      ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک پر لائیو کھلی کچہری کا انعقاد

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.