لندن (آئی این پی) برطانیہ میں نوجوانوں کی جانب سے کیے جانے والے جرائم میں کمی لانے کے لیے حکومت یوتھ جسٹس سسٹم میں اصلاحات کرنے جارہی ہے، مجوزہ اصلاحات کے تحت والدین کو اپنے بچوں کے جرائم کی صورت میں بینیفٹس سے محروم کیا جاسکتا ہے جبکہ انتہائی سنگین معاملات میں انہیں قید کی سزا کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یوتھ جسٹس منسٹر جیک رچرڈ نے کہا ہے کہ والدین کو متناسب انداز میں جوابدہ ٹھہرایا جائے گا تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ وہ معاشرے کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
بریکنگ نیوز
- لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
- پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
- PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
- نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
- یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
- صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
- پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
- بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
- آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
- قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
- پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
- PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
- سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
- محسن نقوی کی ہنگو میںشہید ہونیوالے کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد
- آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
- سونے کی قیمت ایک بار پھر خطرناک سطع تک پہنچنےکا امکان
- بھارت میں قید برطانوی سکھ کارکن جگتار سنگھ کو ضمانت مل گئی
- سولر سسٹم صارفین کیلئے اچھی خبر لیتھیم بیٹریز ایک لاکھ روپے تک سستی
