لاہور (خبریں ڈیجیٹل)کائلین ایمباپے نے تقریبا دو دہائیوں پر محیط نائیکی کے ساتھ تعلق ختم کرتے ہوئے سوئس اسپورٹس ویئر برانڈ آن (On) کے ساتھ نیا معاہدہ کرلیا ہے۔ نائیکی کے ساتھ ایمباپے کی شراکت داری 2006 میں شروع ہوئی تھی، جب وہ صرف 9 سال کے تھے۔رپورٹس کے مطابق ایمباپے آن کے عالمی سفیر بننے کے ساتھ کمپنی میں شیئر ہولڈر بھی ہوں گے۔ معاہدے میں نقد رقم اور ایکویٹی دونوں شامل ہیں، تاہم مالی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔آن نے ایمباپے کی شمولیت کے ساتھ فٹبال کی دنیا میں باضابطہ داخلے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی مستقبل میں فٹبال بوٹس اور دیگر مصنوعات تیار کرے گی، جبکہ اس کی پہلی فٹبال بوٹس 2027 میں متعارف کرانے کا منصوبہ ہے۔ایمباپے آن کی پروڈکٹ ٹیم کے ساتھ مل کر مستقبل کی فٹبال کِٹس اور جوتوں کی تیاری و آزمائش میں بھی کردار ادا کریں گے۔ سابق فرانسیسی اسٹار تھیری ہنری کو بھی آن کا ڈائریکٹر آف فٹبال مقرر کیا گیا ہے۔نائیکی نے بھی ایمباپے کے ساتھ طویل وابستگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کو اس شراکت داری کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیوں پر فخر ہے اور وہ ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات رکھتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- صبا اور اقرا کی ایک دوسرے کی تعریفیں مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
- پرامن اسلام آباد سپر لانگ مارچ جاری رہے گا’لیاقت بلوچ
- پاکستان میں نیو انرجی گاڑیوں کی مقامی تیاری کی جانب اہم پیشرفت
- جنرل ہسپتال، سروسز ہسپتال کے مستقل پرنسپل کی تعیناتی، انٹرویوز رواں ہفتے متوقع
- بیٹی کے قتل کا جرم ثابت، باپ کو سزائے موت،داماد کو 2 سال قید
- پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں روایتی سرنجز کے استعمال پر پابندی
- برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو کمی کر دی گئی
- ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
- ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
- پنجاب میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، شافع حسین
- چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
- لاہور ہائیکورٹ ‘پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء ملاقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
- لاہور ہائیکورٹ’ پراپرٹی ٹربیونل سے متعلق درخواست غیرضروری قرار دیتے مسترد
- لاہور چیمبر انتخابات کا پولنگ وینیو تبدیل کرنیکی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
- مانگا منڈی پولیس کی بروقت کارروائی، بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنیوالا استاد گرفتار
- لاہور میں رواں سال موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
- پنجاب کے مختلف اضلاع میں سکولوں سے باہر بچوں کی شرح میں مزید اضافہ
- 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1388 ٹریفک حادثات 794 افراد شدید زخمی
- ایمبا پے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم آن برانڈ سے نیا معاہدہ
- فیصل آباد، مبینہ غیر قانونی پٹرول فروشوں نے 2بھائیوں کو آگ لگا دی
