Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین
    • سرگودھا پولیس کے کانسٹیبل فضل احمد فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید
    • نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc
    • لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc

    By Khabrain Newsستمبر 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان کی معروف سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ اور آئی ٹی سروسز کمپنی Devsinc نے سی ای او عثمان آصف کی قیادت میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (NIPA) لاہورکے ایک وفد کی میزبانی کی۔ یہ

    دورہ سرکاری ادارے کے 47ویں مڈ کریئر مینجمنٹ کورس کے تحت کیا گیا۔یہ دورہ لاہور میں واقع Devsincکے گلوبل ڈلیوری سینٹر میں منعقد ہوا، جس میں BS-18گریڈ سے تعلق رکھنے والے 31 سینئر سرکاری افسران نے شرکت کی۔ وفد میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مختلف محکموں اور عوامی شعبے کے اداروں سے تعلق رکھنے والے افسران کے علاوہ NIPA کے چار فیکلٹی ممبران بھی شامل تھے۔ یہ کورس شرکا کی BS-19 میں ترقی کے لیے لازمی پیشگی تقاضا ہے۔وفد کا یہ دورہ "آئی ٹی انڈسٹری اِن پاکستان،کرنٹ سٹیٹس،پوٹینشل، چیلنجز اور فیوچر پراسپکٹس ” کے تربیتی موضوع کے تحت کیا گیا۔ اس موقع پر Devsinc کی جانب سے پاکستان کے ٹیکنالوجی سیکٹر کی موجودہ صورتحال پر ایک جامع بریفنگ دی گئی۔ اس ملاقات نے ملک کے عوامی شعبے اور تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ٹیکنالوجی انڈسٹری کے درمیان روابط کو مزید مضبوط کیا، جبکہ سینئر افسران کو آئی ٹی سیکٹر کی ضروریات اور درپیش چیلنجز کو سمجھنے کا موقع فراہم کیا، خصوصا ایسے وقت میں جب وہ مستقبل میں ان پالیسیوں کی تشکیل میں کردار ادا کریں گے جو آئی ٹی انڈسٹری کی سمت اور ترقی پر اثرانداز ہوں گی۔سی ای او عثمان آصف کی قیادت میں Devsinc نے پاکستان کی نمایاں سافٹ ویئر اور آئی ٹی سروسز کمپنیوں میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ کمپنی کو اس دورے کے لیے میزبان ادارے کے طور پر منتخب کیا جانا ملکی ٹیکنالوجی انڈسٹری میں اس کی اہمیت اور مقام کی عکاسی کرتا ہے۔ بریفنگ کے دوران شریک افسران کو پاکستان میں کام کرنے والی آئی ٹی کمپنیوں کو درپیش عملی صورتحال، ترقی کے مواقع اور موجودہ چیلنجز کے بارے میں براہِ راست آگاہی حاصل ہوئی۔ یہ معلومات مستقبل میں عوامی پالیسی کی تشکیل میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں، کیونکہ یہ افسران آگے چل کر حکومتی سطح پر اہم ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج

      اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.