کراچی(بزنس رپورٹر)میزان بینک نے حکومتِ
پاکستان کے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام”گھر ہو تو اپنا” کے تحت 6,880 درخواستوں پر تقریباً 49 ارب روپے کی ہاؤسنگ فنانسنگ منظور کرلی ہے۔ یہ منظوری ملک بھر میں قابلِ استطاعت اور شریعت سے ہم آہنگ ہاؤسنگ فنانسنگ کی نمایاں طلب کی عکاسی کرتی ہے۔بینک30 ستمبر 2026 تک بینک ایک ہزار خاندانوں کو مجموعی طور پر 7.34 ارب روپے کی فنانسنگ فراہم کرچکا ہے۔ اس پروگرام کے تحت میزان بینک کو اپنے نیٹ ورک اور پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے پورٹل کے ذریعے 27,800 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 179 ارب روپے ہے۔موصول ہونے والی درخواستوں میں سے 13,474 میزان بینک کے اپنے نیٹ ورک کے ذریعے موصول ہوئیں، جن کا مجموعی حجم 100.7 ارب روپے تھا، جبکہ پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے نیٹ ورک کے ذریعے 14,397 درخواستیں موصول ہوئیں، جن کی مجموعی مالیت 78.65 ارب روپے تھی۔
بریکنگ نیوز
- زون 2 میں گاڑیاں جن کی مد میں ماہانہ لاکھوں روپے کا تیل خوردبرد کئے جانیکا دعویٰ کیا جارہا ہے۔
- پی ایچ اے زون2 میں مبینہ سرکاری ایندھن کے نام پر لاکھوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت منڈی بہائوالدین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
- ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
- مریدکے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وعدہ پورا ستھرا پنجاب کے800صفائی ورکرز میں فی کس10,000کے چیک تقسیم
- حکومت عوامی خدمت کیلئے ملتی ہے دھرنوں، سازشوں اور گلی گلی احتجاج کی سیاست کیلئے نہیں:بلال یاسین
- SIFC کی سہولت کاری،خصوصی اقتصادی زونز میں 76ارب کی سرمایہ کاری
- گاڑیوں کا تیل پارکس منگوا لیا جاتا ہے تاکہ مزیدتیل خرچ نہ ہوپراجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف
- ہزاروں خالی آسا میا ں مستقل ختم سرکاری محکموں میں عارضی بھرتیاں کر کے نظام چلایا جانے لگا
- سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کا کیس، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
- سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے
- حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق امریکی اخبار کی خبر
- لاہور:محنت کش پھیری لگا کر چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔
- صوابی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سندھ کے عوام گھروں سے نکلیں: حلیم عادل شیخ
- بحرینی وزیر خارجہ کابحرین کی ترقی اور خوشحالی میں پاکستانی برادری کے قابل قدر کردار کا اعتراف
- وفاق نے پنجاب میں پائیدار ترقی اہداف پروگرام کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
- واسا کی اربوں مالیتی کمرشل اراضی کوڑیوں کے بھاو لیز پر الاٹ
- ستمبر’ کارکنوں کی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر، سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد اضافہ
- سابق صدر فاروق خان لغاری کی 16ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائیگی
- چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار
