Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صحافیوں پر فیصل ہلزانتظامیہ کا تشدد معاملہ، رشید مغل کا حکام سے نوٹس کا مطالبہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 12, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹیکسلا (نمائندہ خصوصی) نجی ہاسنگ سوسائٹی کے سامنے قبضہ مافیا کے پر امن احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر فیصل ہلز انتظامیہ کی جانب سے تشدد کے معاملہ پر تحصیل یونین آف جرنلسٹس ٹیکسلا واہ کینٹ کے صدر رشید مغل نے وزیر اعلی پنجاب، وزیر داخلہ اور آء جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے ہم نہ بلیک میلر ہیں نہ ہی بزدل ، پنجاب پولیس فیصل ہلز انتظامیہ کے سامنے اگر بے بس اور بے اختیار ہے تو ہمیں بتایا جائے کہ صحافیوں اور عوام کو تحفظ کون دے گا اور وہ انصاف کے لئے کہاں جائیں ، ٹی یو جے کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے دیگر عہدیداران کے ہمراہ صدر رشید مغل نے کہا کہ فیصل ہلز انتظامیہ نے غیر ملکی غیر قانونی باشندوں کے ذریعے ظلم روا رکھا ہوا ہے یہ قانون نافذ کرنے والے حساس اداروں اور پولیس کے لئے کھلم کھلا چیلنج ہے ہم فیصل ہلز میں جامع مسجد کے افتتاح کی کووریج کے لئے گئے فیصل ہلز کے سی ای او نے خطبہ جمعہ دیا ہم نے نماز پڑھی واپسی پر فیصل ہلز کے مرکزی گیٹ کے سامنے کچھ متاثرین قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج کررہے تھے جن کی کووریج کے لئے ہم رک گئے جو ہماری صحافتی زمہ داری تھی کچھ دیر بعد فیصل ہلز سے گاڑیوں پر سوار ڈنڈا بردار نقاب پوش آگئے ہمیں کووریج سے روکا گالیاں دیں اور ہم پر حملہ کردیا اس دوران مجھ سے میرا موبائل بھی چھین لیا گیا انہوں نے سامنے احتجاج کرنے والے متاثرین پر بھی ہلہ بولا ضعیف العمر افراد کو لاتیں گھونسے اور ڈنڈے مارے ، رشید مغل نے کہا کہ لگتا ہے کہ چوہدری مجید صاحب نے اپنی ریاست بنا رکھی ہے جس میں ان کے اپنے قوانین ہیں وہ بزرگ ہیں جمعہ کا خطبہ دینے کی بجائے یہ ظلم بند کریں کیونکہ اوپر رب کی ذات ہے جس کی بادشاہت ہے اس کے سامنے کیا جواب دیں گے رشید مغل نے کہا کہ ہم نہ بلیک میلر ہیں نہ بزدل ، نہ ہی کسی سے منتھلی لیتے ہیں منتھلیاں لینے والے ان کو غلط رپورٹ دے رہے ہیں ان کی باتوں پر نہ جائیں انشا اللہ وقت پڑنے پر ثابت کریں گے کہ پورے پاکستان کے صحافی ہمارے ساتھ ہیں ہم اپنے قائد افضل بٹ کی وطن واپسی کے منتظر ہیں رشید مغل نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ، وزیر داخلہ اور آء جی پنجاب سے اپیل کی کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں انہوں نے صحافیوں پر تشدد پر جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا دوسری جانب تحصیل یونین آف جرنلسٹس ٹیکسلا واہ کینٹ کے ہنگامی اجلاس میں متفقہ قرارداد کی بھی منظوری دی گء جس میں اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے آء جی پنجاب سے جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا قرارداد میں سیکورٹی اداروں اور پولیس کے اعلی افسران سے فیصل ہلز انتظامیہ کے پاس جرائم پیشہ غنڈی گرد ، غیر قانونی غیر ملکی باشندوں کی موجودگی کی بھی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر

      راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔

      رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.