Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت بنیان مرصوص کا سبق یاد رکھے گا پاکستان
    • سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یونیورسٹی آف ساہیوال میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ کو ہونہار سکالر شپ کا چیک دے رہی ہیں’ دوسری طرف ایک طالبہ کے ساتھ سیلفی بنا رہی ہیں۔
    • فضل الرحمن اداروں اور شہدا کی تضحیک نہ کریں: عظمیٰ بخاری
    • 26نومبر احتجاج،علیمہ خان پر درج مقدمے کا فیصلہ چوتھی مرتبہ موخر
    • مجرمانہ ترمیم’ پی ٹی آئی کی مفاد پرستی اور تعلیم دشمنی کھل کرعیاں
    • سکول سانحہ کے ہر ذمدار کو سزا ملے گی گورنر کے پی ک پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان
    • گرپتونت سنگھ پنوں پر ایک بار پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کردیا
    • ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس پریس سیکرٹری کے عہدے سے ہٹا دیا
    • مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت
    • کاملہ ہیرس کا غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم رکوانے میں کوتاہی کا اعتراف
    • ڈائریکٹر محکمہ موسمیات پاکستان عالمی موسمیاتی تنظیم میں مستقل مندوب مقرر
    • چیک پوسٹ حملہ میں کانسٹیبل شہید،دہشت گرد زاہد گل مار ا گیا
    • بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کینیڈا کے سیکرٹری آف سٹیٹ رندیپ سارل سے باہمی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
    • یک ہفتے میں 23 اشیا مہنگی 7 سستی 21 کے نرخ مستحکم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 11.38 فیصد ہو گئی
    • تھائی ملکہ آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں
    • قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کیلئے سپیکرقومی اسمبلی کو اختیار دینے کی تحریک کی منظوری دے دی
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو نئی دہلی میں طے شدہ احتجاج سے قبل حراست میں لے لیا’ ویڈیو وائرل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہونٹوں کیساتھ کیا کر لیا نور بخاری کی تازہ تصاویر پر سب حیران

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نور بخاری ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں تاہم اس بار ان کے وی لاگ میں ہونٹوں کے نمایاں خدوخال نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد نور بخاری نے مذہبی طرزِ زندگی اپنایا اور اب وہ اپنے یوٹیوب چینل پر وی لاگز کے ذریعے مداحوں کے ساتھ وظائف اور ذکر و اذکار شیئر کرتی ہیں۔حال ہی میں سامنے آنے والے ایک وی لاگ میں نور بخاری کے چہرے کے بجائے ہونٹوں کی نمایاں ساخت سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ متعدد صارفین نے کہا کہ ان کے ہونٹوں پر لپ فلرز کا استعمال کیا گیا ہے جس کے بعد ان کی ظاہری شکل میں تبدیلی محسوس کی جا رہی ہے۔نور بخاری کے ہونٹوں سے متعلق اس تاثر پر سوشل میڈیا پر مختلف ردِعمل سامنے آئے۔ ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ انہوں نے اپنے ہونٹوں کے ساتھ کیا کرلیا ہے اور انہیں قدرتی حسن میں تبدیلی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ایک اور صارف نے ان کے چہرے میں ہونے والی تبدیلی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ چہرپ پہلے ہی تبدیل دکھائی دے رہی ہے اب ہونٹوں کو بھی تبدیل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ ایک مداح نے سوال اٹھایا کہ ان کا چہرہ پہلے سے مختلف اور عجیب کیوں دکھائی دے رہا ہے۔اسی طرح ایک صارف نے انہیں نیوڈ رنگ کا لپ بام استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اس رنگ سے ان کی رنگت بیمار سی محسوس ہوتی ہے۔ بعض صارفین نے یہ بھی رائے دی کہ اگر ہونٹوں پر فلرز استعمال کیے گئے ہیں تو انہیں ختم کروانے پر غور کرنا چاہیے۔واضح رہے کہ نور بخاری نے متعدد فلموں میں کام کیا۔ ان کی مشہور فلموں میں مجھ سے شادی کرو گی، گھر کب آ گے، اف یہ لڑکیاں اور میں نور کا پرستار ہوں شامل ہیں۔ اداکاری کے علاوہ وہ میوزک ویڈیوز اور ٹیلی ویژن اشتہارات میں بھی نظر آئیں۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارت بنیان مرصوص کا سبق یاد رکھے گا پاکستان

      سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ

      وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یونیورسٹی آف ساہیوال میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ کو ہونہار سکالر شپ کا چیک دے رہی ہیں’ دوسری طرف ایک طالبہ کے ساتھ سیلفی بنا رہی ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.