پیرس (این این آئی) فرانس میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجات کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہرے شدت اختیار کر گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے دوران نقاب پوش افراد نے ایپل، ہرمیس اور لوئی وٹون سمیت کئی مشہور لگژری برانڈز کے اسٹورز میں گھس کر توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں نقاب پوش افراد کو اسٹورز کے شیشے توڑ کر اندر داخل ہوتے اور قیمتی سامان لے کر بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لوٹ مار صرف مہنگے برانڈز کے اسٹورز تک محدود نہیں رہی بلکہ سپر مارکیٹس اور فارمیسیوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بعض شہروں میں سرکاری عمارتوں اور تاریخی مقامات پر بھی حملے کیے گئے اور گاڑیوں کو آگ لگائی گئی۔
بریکنگ نیوز
- مزنگ اڈا میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی، 2افراد زخمی
- 26 لڑکیاں مزید ایسی ہیں جو ثاقب چدھڑ کیخلاف کیس دائر کرنے والی ہیں: رمشا اقبال
- BISPمیں رجسٹرڈ خواتین نا جائز کٹوتیوں سمیت بے شمار مسائل سے دو چار
- پنجاب میں سموگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 4صنعتی یونٹس اور بھٹے سیل
- ضبط شدہ سونے کی اینٹیں واپس نہ کرنے پر کلکٹر کو شوکاز نوٹس جاری
- واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان
- اوکاڑہ’ پولیس مقابلے میں 51 مقدمات میں ملوث ڈاکو ہلاک، 2 فرار
- این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائیاں، پانچ بین الاقوامی سائبر کرائم کیسز ٹریس
- ممنوعہ غیر ملکی ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جام چاکرو میں پہلے جدید میکانائزڈ لینڈ فل پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
- لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ہدایت پر خواتین میں بریسٹ کینسر آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر گورنر ہائوس لاہور کو گلابی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
- قتل کے جرم میں سزا پانے والے 2 مجرمان کی پھانسی اور عمرقید کی سزا کیخلاف اپیل پر شک کا فائدہ دیتے دونوں مجرم بری
- خاتون ٹیچر کے خلاف بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کی اپیل خارج
- برطانیہ میں کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے جدید لیبارٹری قائم
- بھارتی فورسز نے ترال پلوامہ میں نظربند کشمیری کا رہائشی مکان تباہ کردیا
- ٹک ٹاک نے ایلون مسک پر مبنی دستاویزی فلم کے تشہیری اکائونٹ کو مستقل طور پر معطل کر دیا
- خواتین، بچیوںسے زیادتی اور اجتماعی زیادتی کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ
- بھارت میں16سالہ لڑکے کی آنکھ کے اوپر دانت نکل آئے
- کینیڈاکے البرٹا فوجی اڈے پر آتشزدگی سے 4فوجی ہلاک’ 39زخمی
- سعودی شہر نجران پر میزائل حملہ، 6 افراد زخمی
