گوجرانوالہ(ڈویژنل بیورورپورٹ ) گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران چارریکارڈ یافتہ ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے،بتایا گیا ہے کہ تھانہ کھیالی کی حدودمیں اقدام قتل، راہزنی و چوری اور منشیات فروشی سمیت 21مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم وقار پولیس ناکہ سے فرار ہوتے ہوئے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،پولیس نے ملزم کے قبضہ سے ٹمپرڈ شدہ موٹر سائیکل اور منشیات برآمد کی،تھانہ سول لائن کے علاقہ میں قتل، اقدام قتل، اغوا و دیگر سنگین جرائم کے 10مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور اسلحہ کے زور پر شہری کو دھمکانے کے مقدمہ میں نامزد و مطلوب خطرناک ملزم عبداللہ بٹ دوران پولیس ریڈ گرفتاری سے بچنے کے لئے فرار ہوتے ہوئے زخمی حالت میں گرفتار،قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوا، تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں راہزنی، شراب اور منشیات فروشی کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم وسیم عرف توصیف دوران پولیس ریڈ گرفتاری سے بچنے کے لئے فرار ہوتے ہوئے زخمی حالت میں گرفتار،قبضہ سے منشیات برآمد ہوئی، تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ میں چوری اور منشیات کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم حسن علی پولیس ناکہ سے فرار ہوتے ہوئے زخمی حالت میں گرفتار،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی،جبکہ ہمراہی ساتھی فرار ہوگیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے فوری نوٹس لیکرڈویژنل ایس پیز سے رپورٹ طلب کرنے کیساتھ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے ایس ڈی پی او پیپلز کالونی کی زیر نگرانی خصوصی پولیس ٹیمیں تشکیل دیدی ہے
بریکنگ نیوز
- برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم
- پاکستان میں ڈچ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پیش رفت’ ایس آئی ایف سی کا دورہ
- آن لائن فراڈ اور ڈیپ فیک ویڈیوز کا جال،پاکستانیوں سے 32ارب لوٹ لیے گئے
- مزنگ اڈا میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی، 2افراد زخمی
- 26 لڑکیاں مزید ایسی ہیں جو ثاقب چدھڑ کیخلاف کیس دائر کرنے والی ہیں: رمشا اقبال
- BISPمیں رجسٹرڈ خواتین نا جائز کٹوتیوں سمیت بے شمار مسائل سے دو چار
- پنجاب میں سموگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 4صنعتی یونٹس اور بھٹے سیل
- ضبط شدہ سونے کی اینٹیں واپس نہ کرنے پر کلکٹر کو شوکاز نوٹس جاری
- واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان
- اوکاڑہ’ پولیس مقابلے میں 51 مقدمات میں ملوث ڈاکو ہلاک، 2 فرار
- این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائیاں، پانچ بین الاقوامی سائبر کرائم کیسز ٹریس
- ممنوعہ غیر ملکی ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جام چاکرو میں پہلے جدید میکانائزڈ لینڈ فل پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
- لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ہدایت پر خواتین میں بریسٹ کینسر آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر گورنر ہائوس لاہور کو گلابی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
- قتل کے جرم میں سزا پانے والے 2 مجرمان کی پھانسی اور عمرقید کی سزا کیخلاف اپیل پر شک کا فائدہ دیتے دونوں مجرم بری
- خاتون ٹیچر کے خلاف بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کی اپیل خارج
- برطانیہ میں کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے جدید لیبارٹری قائم
- بھارتی فورسز نے ترال پلوامہ میں نظربند کشمیری کا رہائشی مکان تباہ کردیا
- ٹک ٹاک نے ایلون مسک پر مبنی دستاویزی فلم کے تشہیری اکائونٹ کو مستقل طور پر معطل کر دیا
- خواتین، بچیوںسے زیادتی اور اجتماعی زیادتی کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ
