Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہول سیل اورریٹیل مارکیٹ میں سبزی و پھلوں کی قیمتوں کا توازن بگڑ گیا شہریوں کا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
    • نجکاری کمیشن کی بجلی تقسیم کے شعبے کی بڑے پینامے پت تنظیم نو کی تجویز
    • سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
    • الخدمت فائونڈیشن خواتین ونگ کے زیرانتظام آئی ٹی کورس مکمل کرنے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔
    • پی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیار
    • سی سی ڈی پنجاب کی کارروائیوں کے نتیجے میں جرائم کی شرح میں کمی آئی:ترجمان
    • پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ
    • ایل پی جی قیمتوں میں اضافے’گیس بندش کیخلاف عوامی رکشہ یونین کا احتجاج
    • بچوں کی اینیمیٹڈ پورنوگرافی کے ملزمان سے تفتیش میں اہم انکشافات
    • متروکہ وقف املاک بورڈ کا ملتان میں ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن
    • راولپنڈی :صدر بینک روڈ پر ایک محنت کش بچہ غبارے لئے گاہکوں کی راہ دیکھ رہا ہے۔
    • بھارت میں سیانگ ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں
    • برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
    • چنیوٹ:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ فری میڈیکل کیمپ کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • گوجرانوالہ:دولہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن جاں بحق، ملزمان فرار ، مقدمہ درج
    • ستوکتلہ:گھریلو تنازع پر داماد نے فائرنگ کرکے ساس’سالے کو قتل کر دیا
    • ملتان : سڑکوں پر ون ویلنگ اور خطرناک کرتب دکھائے جانے کے مناظر
    • ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹر سائیکلوں پر خطرناک کرتب دکھانے کا رجحان میں اضافہ
    • مظفرآباد : جیپ کھائی میں جاگری، 2بچوں سمیت 7افراد جاں بحق
    • اسلام آباد:وینڈر گیس سے بھرے غبارے فروخت کر رہا ہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ستوکتلہ:گھریلو تنازع پر داماد نے فائرنگ کرکے ساس’سالے کو قتل کر دیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کرائم رپورٹر) ستوکتلہ میں گھریلو تنازع پر داماد نے فائرنگ کرکے ساس اور سالے کو قتل جبکہ بیوی اور سالی کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا’ پولیس نے لاشیں۔ پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ستوکتلہ کے علاقے میں مرزا علی یار نامی شخص نے گھریلو تنازع پر اپنے سسرالیوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں63 سالہ سمیع موقع پر دم توڑ گیا’85 سالہ کلثوم، عنیزہ اور ملزم کی بیوی خالدہ شدید زخمی ہو گئی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا جہاں 85 سالہ کلثوم دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم سالی رمیزہ اور بیوی خالدہ تاحال آئی سی یو میں داخل ہیں جن کا علاج معالجہ جاری ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم مرزا علی یار اور اس کی بیوی کے درمیان عرصے سے تنازع چل رہا تھا جبکہ بیوی کی جانب سے ملزم کے خلاف پہلے بھی مقدمہ درج کروایا گیا تھا۔ گزشتہ روز ملزم دیوار پھلانگ کر زبردستی گھر میں داخل ہوا اور سسرالیوں پر فائرنگ کر دی۔ پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      الخدمت فائونڈیشن خواتین ونگ کے زیرانتظام آئی ٹی کورس مکمل کرنے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔

      چنیوٹ:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ فری میڈیکل کیمپ کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

      لاہور:ٹرائنگولر سیریز میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کا پرجوش انداز۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.