لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے مقبوضہ جموں و کشمیرپر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ 27اکتوبر کو مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے اقدام نے تاریخ عالم میں سیاہ باب رقم کیا ہے۔27 اکتوبر کے سیاہ باب کی سیاہی مودی سرکار کے چہرے پر نمایاں ہورہی ہے۔مسئلہ کشمیر کسی ایک ریاست کا نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بن چکاہے۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ پاکستان ہمیشہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بھائیوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت کی پالیسی کو سپورٹ کرتا رہے گا۔صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کیااور مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہداء کیلئے خراج عقیدت پیش کیا۔
بریکنگ نیوز
- مریدکے ، دو ماہ سے لاپتہ پانچ سالہ عون عباس کی لاش جوہڑ سے برآمد، دو ملزمان گرفتار
- چار اسلامی ممالک کا تہران میں اجلاس نیک شگون ہے،اختر اقبال
- نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار کے ساتھ اسلام آباد میں تعینات یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
- کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق فائرنگ سے 16 سالہ لڑکا زخمی
- کشمیری عوام کیساتھ کھڑے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کی اُمید برقرارہے، سعیدغنی
- پاکستان یورپی یونین کا تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق تجارت اقتضادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
- بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکات، خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی
- لاہور،رشوت لینے اور دینے والے 3پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
- لاہور:طالبات این سی اے لاہور میں یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے پوسٹرز کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
- دمام، ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد2ہوگئی
- گیس کمپریسر استعمال کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
- چناب نگر میں ختم نبوت کانفرنس 29′ 30اکتوبرکے انتظامات مکمل
- اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین 10 ایکڑ پر مشتمل زراعتی بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
- لاہور میں انسدادِ ڈینگی سرگرمیاں تیز، ضلعی انتظامیہ متحرک
- ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ایف آئی اے کا امیگریشن سسٹم ایک گھنٹہ معطل مسافروں کی لائنیں
- کشمیری عوام آج بھی بنیادی حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، شرجیل میمن
- محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے شعبہ فنانس میں مالیاتی نظم و ضبط
- سموگ تدارک کیلئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جدید ٹیکنالوجی سے کارروائیاں جاری
- اسلام آباد:وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال اوروزیراعظم کے مشیرراناثناء اللہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
- ریلوے نے آئوٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتیں دینا لازمی قرار دے دیا صحافی’معمر افراد، معذور افرادشامل
