لاہور(خبریں ڈیجیٹل) مارکیٹ میں سرکاری سبزی و پھلوں کے زحوالے سے نرخ نامے اور اوپن مارکیٹ کے ریٹس میں واضح فرق دیکھا جا رہا ہے۔ خاص طور پر پیاز، ٹماٹر اور لہسن عام دکانوں پر مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔

