لاہور(خبریں ڈیجیٹل) لاہور میں موسم کے حال کی موجودہ صورتحال میں دن کے وقت موسم صاف اور دھوپ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: 30C سے 31C، کم سے کم درجہ حرارت (رات)17C، ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب تقریبا 34% سے 47%رہا جبکہ شہر میں سموگ (Smog) اور فضائی آلودگی کی فضا برقرار ہے جنکہ موسمِ سرما کی دستک،راتوں میں خنکی بڑھ گئی مگردن میں تیز ابھی بھی دھوپ کا راج ہے اور لاہور میں اسموگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمات نے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کر دی۔

