راولپنڈی(ویب ڈیسک)اڈیالہ جیل میں میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کا طبی معائنہ کیا۔اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعارف خان کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم شام کو اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعارف خان نے بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کا جیل میں طبی معائنہ کیا۔میڈیکل ٹیم کو جیل اسپتال کے طبی عملیکی معاونت بھی حاصل تھی۔ذرائع کا کہنا ہیکہ میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کے بلڈ پریشر اورکولیسٹرول کا مشاہدہ کیا، ڈاکٹرعارف خان نے بانی پی ٹی آئی سے ان کی طبیعت سے متعلق دریافت کیا۔اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کو تجویز کردہ ادویات کا بھی جائزہ لیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے بشری بی بی کا بھی مکمل طبی معائنہ کیا۔ طبی معائنیکے بعد میڈیکل ٹیم جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔
بریکنگ نیوز
- خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے ٹرائل کیلئے فیس لیس عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ
- اڈیالہ جیل میں میڈیکل ٹیم نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا
- مودی سرکار کیخلاف ملک گیر بغاوت کی لہر خانہ جنگی کی گونج
- نئی دہلی:مودی حکومت کے خلاف مظاہرے میں شریک طلبہ نعرے لگا رہے ہیں۔
- پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چینی سرمایہ کاروں کا وفد گورنر ہائوس پشاور میں ملاقات کر رہا ہے۔
- لاہور،خواتین پر تشدد اور استحصال کرنے والے تین ملزمان گرفتار،مقدمات درج
- نسٹ کی کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگزمیں جنوبی ایشیا میں دوسری پوزیشن
- صحت و تعلیم میں اصلاحات سے ترقی کے موقع پیدا کیے جا سکتے: یاسر نیازی
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،7 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
- اٹک شہر کے مختلف ہوٹلوں میں مبینہ منافع خور مافیا کا راج
- پیرس:پاک امریکہ’ شکاگو چیمبر کے صدر نوید انور اور نائب صدر عامر حنیف کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال۔
- اسلام آباد:ایل پی جی آکشن کمیٹی اجلاس کا انعقاد۔
- ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون جاں بحق
- مری بس اسٹینڈ کے قریب ایلیٹ پولیس کی گاڑی بے قابو
- بھارتی پولیس نے بانڈی پور میں مزید دو افراد گرفتار کر لیے
- کیمروں کی مدد سے واسا کی لوہے کی جالیاں چوری کرنے والی گاڑی پکڑ لی گئی
- کراچی، فائرنگ سے ڈاکٹر قتل اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج
- نیوٹان پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- پنجاب حکومت کاساتذہ کی کارکردگی کی نگرانی مزید سخت کر فیصلہ
- معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم ابرار کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
