Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عزیز بھٹی پولیس کی کارروائی، 32 من سے زائد چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار
    • کراچی:آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے موقع پر روسی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
    • لاہور:مسافر ٹرین دریائے راوی کے اوپر بنے پل سے گزر رہی ہے۔
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1430ٹریفک حادثات 729افراد شدید زخمی
    • کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
    • پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
    • سفاری پارک میں سفاری رن فیملیفن ریس میں 700 افراد کی شرکت
    • لاہور:شہری بادامی باغ سبزی منڈی سے خریداری میں مصروف ہیں۔
    • ستھرا پنجاب کے تحت صفائی ورکرز کی خدمات کے اعتراض میں اعزازی چیکس کی تقسیم
    • لاڑکانہ:وینڈر سڑک کنارے اپنے سیٹ اپ پر تازہ انجیر فروخت کررہا ہے۔
    • تھانہ سٹی اٹک پولیس کی بروقت کارروائی، 13 سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
    • ناسا نے مریخ کی سطح پر نظر آنیوالے پر اسرار منظر کا راز افشا کر دیا، سائنسی وضاحت جاری
    • وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
    • چین میں 14 سالہ طالبہ کی بہادری آگ میں گھرے 2 بچوں کو بچا لیا
    • گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی
    • لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان’ صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے استقبال کے موقع پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
    • دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن 30 نومبر کو منایاجائیگا
    • برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد پر فروخت
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میںپانی کی صورتحال
    • بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات’3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1430ٹریفک حادثات 729افراد شدید زخمی

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(کر ائم رپو رٹر) ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران
    پنجاب بھر میں 1430ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 729افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔936معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ بھی کم ہوا۔ان حادثات میں زیادہ تر تعداد (78فیصد)موٹر سائیکلز حادثات کی ہے اس لیے وقت کی ضرورت ہے کہ روڈ ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کے لیے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کرتے ہوئے لائن اور لین کے نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔ایمرجنسی ا عداد و شمار کے مطابق ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں923ڈرائیوز،72کم عمرڈرائیور، 566مسافر اور188پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ224ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں جس میں صوبائی درالحکومت281 متاثرین کے ساتھ پہلے فیصل آباد104حادثات میں 119متاثرین کے ساتھ دوسر ے گوجرانوالہ73حادثات میں 77متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔واضح رہے کہ ان ٹریفک حادثات کے کل1677متاثرین میں 1319مرد اور358خواتین شامل ہیں جبکہ زخمی ہونیوالوں میں327افراد کی اوسط عمر18سال سے کم899افراد کی اوسط عمر 18سے 40سال کے درمیان جبکہ 451 زخمی افراد کی اوسط عمر 40سال سے زائد ہے۔ان ٹریفک حادثات کے بیشتر واقعات میں1509موٹرسائیکلز،133آٹورکشے، 154کاریں،36وین، 10مسافر بسیں،33ٹرک اور69دوسری اقسام کی گاڑیاں شامل ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      عزیز بھٹی پولیس کی کارروائی، 32 من سے زائد چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار

      کراچی:آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے موقع پر روسی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

      لاہور:مسافر ٹرین دریائے راوی کے اوپر بنے پل سے گزر رہی ہے۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.