Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
    • عزیز بھٹی پولیس کی کارروائی، 32 من سے زائد چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار
    • کراچی:آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے موقع پر روسی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
    • لاہور:مسافر ٹرین دریائے راوی کے اوپر بنے پل سے گزر رہی ہے۔
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1430ٹریفک حادثات 729افراد شدید زخمی
    • کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
    • پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
    • سفاری پارک میں سفاری رن فیملیفن ریس میں 700 افراد کی شرکت
    • لاہور:شہری بادامی باغ سبزی منڈی سے خریداری میں مصروف ہیں۔
    • ستھرا پنجاب کے تحت صفائی ورکرز کی خدمات کے اعتراض میں اعزازی چیکس کی تقسیم
    • لاڑکانہ:وینڈر سڑک کنارے اپنے سیٹ اپ پر تازہ انجیر فروخت کررہا ہے۔
    • تھانہ سٹی اٹک پولیس کی بروقت کارروائی، 13 سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
    • ناسا نے مریخ کی سطح پر نظر آنیوالے پر اسرار منظر کا راز افشا کر دیا، سائنسی وضاحت جاری
    • وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
    • چین میں 14 سالہ طالبہ کی بہادری آگ میں گھرے 2 بچوں کو بچا لیا
    • گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی
    • لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان’ صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے استقبال کے موقع پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
    • دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن 30 نومبر کو منایاجائیگا
    • برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد پر فروخت
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میںپانی کی صورتحال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عزیز بھٹی پولیس کی کارروائی، 32 من سے زائد چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(این این آئی) عزیز بھٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا کی تیاری میں استعمال ہونے والی چھالیہ کی سپلائی ناکام بنا دی اور ایک ملزم کو گرفتار کرکے ٹرک سے ساڑھے 32 من چھالیہ برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق کارروائی سر شاہ سلمان روڈ کے قریب کی گئی، جہاں سے ملزم گلاب خان ولد فیض اللہ کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے زیرِ استعمال ٹرک نمبر SDBـ187 کی تلاشی کے دوران ساڑھے 32 من چھالیہ برآمد ہوئی، جو گٹکا ماوا کی تیاری میں استعمال کی جانی تھی۔پولیس حکام نے کہا کہ دورانِ تفتیش گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ برآمد ہونے والی چھالیہ شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کی جانی تھی۔ پولیس نے چھالیہ کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والا ٹرک بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل

      کراچی:آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے موقع پر روسی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

      لاہور:مسافر ٹرین دریائے راوی کے اوپر بنے پل سے گزر رہی ہے۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.