کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ملزم نے مبینہ طور پر گھر میں سوئے ہوئے اپنے 70 سالہ والد نصیر احمد کو تیز دھار آلے سے قتل کرکے سر دھڑ سے جدا کردیا اور موقعm سے فرار ہوگیا۔ بعد ازاں مقتول کا سر نارتھ کراچی فور کے چورنگی کے قریب کچرا کنڈی سے برآمد کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ نیو کراچی سیکٹر 5 ایم میں تھانہ بلال کالونی کی حدود میں واقع مکان نمبر اے فور میں پیش آیا، جہاں رضوان نامی شخص نے مبینہ طور پر اپنے والد نصیر احمد کو اس وقت قتل کیا جب وہ گھر میں سو رہے تھے۔ واردات کے بعد مقتول کا سر موقع سے غائب تھا، جس پر پولیس نے اس کی تلاش شروع کردی تھی۔بعد ازاں اتوار کی صبح نارتھ کراچی فور کے چورنگی کے قریب کچرا کنڈی سے انسانی سر ملنے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور سر کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا۔
بریکنگ نیوز
- ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
- عزیز بھٹی پولیس کی کارروائی، 32 من سے زائد چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار
- کراچی:آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے موقع پر روسی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
- لاہور:مسافر ٹرین دریائے راوی کے اوپر بنے پل سے گزر رہی ہے۔
- 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1430ٹریفک حادثات 729افراد شدید زخمی
- کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
- پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
- سفاری پارک میں سفاری رن فیملیفن ریس میں 700 افراد کی شرکت
- لاہور:شہری بادامی باغ سبزی منڈی سے خریداری میں مصروف ہیں۔
- ستھرا پنجاب کے تحت صفائی ورکرز کی خدمات کے اعتراض میں اعزازی چیکس کی تقسیم
- لاڑکانہ:وینڈر سڑک کنارے اپنے سیٹ اپ پر تازہ انجیر فروخت کررہا ہے۔
- تھانہ سٹی اٹک پولیس کی بروقت کارروائی، 13 سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
- ناسا نے مریخ کی سطح پر نظر آنیوالے پر اسرار منظر کا راز افشا کر دیا، سائنسی وضاحت جاری
- وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
- چین میں 14 سالہ طالبہ کی بہادری آگ میں گھرے 2 بچوں کو بچا لیا
- گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی
- لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان’ صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے استقبال کے موقع پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
- دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن 30 نومبر کو منایاجائیگا
- برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد پر فروخت
- دریائوں اور آبی ذخیروں میںپانی کی صورتحال
