لاہور (این این آئی) لاہور سفاری پارک میں پاکستان کی پہلی سفاری رن فیملی فن ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں فیملیز، بچوں اور شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 5 کلومیٹر کی فیملی فن رن سفاری پارک کے اندر ایسے راستوں سے گزری جہاں شرکا ء کو دوڑتے ہوئے شیر، زرافے اور دیگر جنگلی جانوروں کے انکلوژرز کے قریب سے گزرنے اور قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہونے کا منفرد موقع ملا۔ ریس کے اختتام پر شرکاء کو خصوصی میڈلز دیئے گئے اور انہوں نے پارک کے دیگر حصوں بشمول برڈ ایویری اور سفاری زون کی سیر بھی کی۔ سمر سپلیش رن اور سفاری زو لاہور کے اشتراک سے ہونے والے اس ایونٹ کا مقصد صحت مند سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ خاندانوں کو ایک یادگار تفریحی دن فراہم کرنا تھا۔
بریکنگ نیوز
- کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
- پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
- سفاری پارک میں سفاری رن فیملیفن ریس میں 700 افراد کی شرکت
- لاہور:شہری بادامی باغ سبزی منڈی سے خریداری میں مصروف ہیں۔
- ستھرا پنجاب کے تحت صفائی ورکرز کی خدمات کے اعتراض میں اعزازی چیکس کی تقسیم
- لاڑکانہ:وینڈر سڑک کنارے اپنے سیٹ اپ پر تازہ انجیر فروخت کررہا ہے۔
- تھانہ سٹی اٹک پولیس کی بروقت کارروائی، 13 سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
- ناسا نے مریخ کی سطح پر نظر آنیوالے پر اسرار منظر کا راز افشا کر دیا، سائنسی وضاحت جاری
- وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
- چین میں 14 سالہ طالبہ کی بہادری آگ میں گھرے 2 بچوں کو بچا لیا
- گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی
- لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان’ صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے استقبال کے موقع پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
- دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن 30 نومبر کو منایاجائیگا
- برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد پر فروخت
- دریائوں اور آبی ذخیروں میںپانی کی صورتحال
- بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات’3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
- افغانستان میں 4.6شدت کا زلزلہ،شہری گھروں سے باہر نکل آئے
- چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
- پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں 200 فیصد اضافہ 3900بچے متاثر،
- شوگر ملز کی من مانیوں کرشنگ سیزن میں تاخیر کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج
