تازہ تر ین

بھلکڑ اور سست انسانوں کے لئے ایسی روحانی تسبیح جو انہیں جسمانی اور دماغی طور پر چست بنادیتی ہے

لاہور (ویب ڈیسک ) بھول جانے والوں کی یادداشت کمزور ہوتی ہے ،جوانی میں یہ مسئلہ بڑا سنگین واقعہ ہوتا ہے۔سکول کالج کا سبق یاد نہیں رہتا۔نوکری کے دوران کام کرتے ہوئے بھول جانے کا مرض نوکری کا دشمن بن جاتا ہے۔کاروباری حضرات کے لئے تو یہ مسئلہ اور بھی سنگین ہوتا ہے۔خواتین گھر کے کام کاج میں جب اس مسئلہ کا شکار ہوتی ہے تو اسکے گہرے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔بھول جانے کی بیماری سے انسان دماغی طور پر کمزور ہوجاتا ہے تو جسمانی طور پر بھی اس کو سستی کاہلی کی عادت پڑجاتی ہے ،ایسے لوگ جو بھولکڑ بن جائیں اور کاہلی کی وجہ سے اپنے روزمرہ کاموں میں سست واقع ہوجائیں انہیں چاہئے کہ وہ روزانہ یا اللہ یا رحمن کی تسبیح کیا کرے تاکہ اللہ ان کی روح کی اصلاح فرمائے۔ جو شخص روزانہ تین سو تیرہ مرتبہ یا اللّٰہ یا رحمٰن “ پڑھنا معمول بنا لے گا حق تعالیٰ غفلت اور بھول اس کے مزاج سے مٹادیں گے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain