Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈکپ کےلئے قومی ٹیم کو ابھی سخت محنت درکار،قادر

    By Daily Khabrainجولائی 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    qadir
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(سی پی پی)سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کو کم درجے کی ٹیموں کے ساتھ کھلانے کے بجائے ورلڈ کپ2019 پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ میگا ایونٹ آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول ہے اور ہمیں ابھی سے اپنے کھلاڑیوں کو وہاں کی پچز اور کنڈیشنز کے مطابق تیار کرنا چاہیے، عبدالقادر کا کہنا تھا کہ زمبابوے میں جاری سہ ملکی سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم کو زیادہ فائدہ اس لیے نہیں ہو گا کیونکہ زمبابوے عالمی رینکنگ میں بہت پیچھے ہے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم بھی پاکستان کے مقابلے میں ناتجربہ کار ہے۔

    ۔1977
    سے 1993 تک 67 ٹیسٹ اور 104 ون ڈے میچز میں ملک کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز لیگ اسپنر کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں اور کھلاڑیوں کی تکنیکس میں بہتری لانے کیلیے گرین شرٹس کو دنیا کی بڑی اور مضبوط ٹیموں کے ساتھ کھیلنے کی ضرورت ہے۔انھوں نے کہا کہ قومی ٹیم جب کسی بھی ٹیم کیخلاف میچ جیتے تو پذیرائی ہوتی ہے ۔

    تاہم مجموعی طور پر اس فتح کا گرین شرٹس کو خاص فائدہ نہیں ہوتا، ضرورت اس امر کی ہے کہ پی سی بی اے ٹیم تشکیل دے جس میں سے عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو قومی اسکواڈ کا حصہ بنایا جاسکے، مثال کے طور پر انٹرنیشنل میچز کے دوران کوئی کھلاڑی زخمی ہو جاتا ہے تو کھلاڑی کی یہ کمی اے ٹیم سے پوری کی جاسکتی ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت

      افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

      پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.