Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ومبلڈن چمپئن اینجلق کربرکی ٹاپ10میں انٹری

    By Daily Khabrainجولائی 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس (اے پی پی) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) کی تازہ ترین رینکنگ میں رافیل نڈال مینز اور سیمونا ہالپ ویمنز سنگلز میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، ومبلڈن اوپن مینز چیمپئن نوویک جوکووچ 11 اور ومبلڈن اوپن ویمنز چیمپئن اینجلیق کربر 6 درجے ترقی پا کر دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئیں، ومبلڈن اوپن مینز سنگلز رنر اپ کیون اینڈرسن 3 درجے اوپر چڑھ کر کیریئر بہترین پانچویں نمبر پر آ گئے، سرینا ولیمز 153 درجے لمبی چھلانگ لگا کر 28ویں نمبر پر آ گئیں، بربورا سٹرائیکووا 3 سیڑھیاں چڑھ کر ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گئیں۔ آئی ٹی ایف نے ومبلڈن اوپن ختم ہونے کے بعد تازہ ترین ڈبلیو ٹی اے اور اے ٹی پی رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت مینز سنگلز میں ہسپانوی سٹار رافیل نڈال سرفہرست ہیں، راجر فیڈرر دوسرے، الیگزینڈر زیوریف تیسرے اور جان مارٹن ڈیل پوٹرو چوتھے نمبر پر موجود ہیں، جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن جو کہ ومبلڈن اوپن میں رنر اپ رہے تھے، 3 درجے بہتری کے ساتھ کیریئر بہترین پانچویں نمبر پر آ گئے، جان اسنر 2 درجے ترقی کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آ گئے، سربین کھلاڑی نوویک جوکووچ 11 درجے ترقی پا کر دوبارہ ٹاپ ٹین میں داخل ہو گئے، انہوں نے دسویں پوزیشن سنبھال لی، ڈیوڈ گوفن دو درجے تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے، جاپان کے کائی نیشکوری 8 سیڑھیاں چڑھ کر ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گئیں، دوسری جانب ویمنز سنگلز میں رومانوی کھلاڑی سیمونا ہالپ بدستور پہلے نمبر پر برقرار ہیں، کیرولین وزنائیکی دوسرے اور سیلونی سٹیفنز تیسرے نمبر پر موجود ہیں، جرمن کھلاڑی اینجلیق کربر 6 درجے ترقی پا کر چوتھے نمبر پر آ گئیں، گربین مگروزا کی 4 درجے تنزلی ہوئی ہے، وہ ساتویں نمبر پر چلی گئیں، جولیا جارجز بھی تین سیڑھیاں چڑھ کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئیں، وینس ولیمز 5 درجے تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئیں، کیکی برٹنز اور بربورا سٹرائیکووا تین، تین درجے بہتری کے ساتھ ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گئیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔

      ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز

      خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.