Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف پا کستان کے دشمنوں کی زبان بول رہا ہے: شیخ رشید

    By Daily Khabrainجولائی 23, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(سٹی رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چیف جسٹس پاکستان سے این اے 60 راولپنڈی میں الیکشن ملتوی ہونے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ لال حویلی راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ایک حلقے کے الیکشن کو سازش کے تحت روکا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کوئی طاقت آئین کے تحت الیکشن نہیں روک سکتی، کسی حلقے میں فائرنگ اور ہلاکت ہو تو آر او الیکشن روک سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے حلقہ 60 کا الیکشن ملتوی کر کے غیر آئینی کام کیا، امید ہے الیکشن کمیشن آئینی راستہ اختیار کرے گا۔شیخ رشید نے چیف جسٹس آف پاکستان سے این اے 60 میں الیکشن ملتوی ہونے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اور عمران خان کو ہرانے کی سازش کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں الیکشن روکنے کا کوئی شوق نہیں تھا، 500 کلو ایفی ڈرین کے کیس پر فیصلہ ہوا جو پہلے 10 اور پھر 22 جولائی کو کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ اختیار استعمال کرنا تھا تو کیپٹن (ر) صفدر کے حلقے میں الیکشن ملتوی کیوں نہ ہوئے؟۔ الیکشن کمیشن نے اگر آئینی قدم اٹھایا ہے تو کل ہائی کورٹ آکر بتائے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ آئین اور قانون کے تحت دنیا کی کوئی طاقت الیکشن نہیں روک سکتی، امید ہے الیکشن کمیشن آئینی راستہ اختیار کرے گا،الیکشن کمیشن نے حلقہ 60 کا الیکشن ملتوی کرکے غیر آئینی کام کیا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے این اے 60راولپنڈی میں الیکشن ملتوی ہونے پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حلقے کے الیکشن کو سازش کے تحت روکا جا رہا ہے، مجھے اور عمران خان کو ہرانےکی سازش کی جارہی ہے،حلقے میں الیکشن ملتوی ہونے پرچیف جسٹس سے نوٹس لینے کا کہتاہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرے آدمی اب بھی الیکشن کمیشن کے باہرتصدیق شدہ کاپی کے منتظر ہیں،ہم ہزار سے زائد ٹینٹس کا ٹھیکا دے چکے ہیں،الیکشن کمیشن نے اگرآئینی قدم اٹھایا تو کل ہائی کورٹ آکر بتائے،20 لاکھ الیکشن میں لگ چکا ہے،شیخ ہوں مجھے تو رات کو نیند نہیں آرہی،شیخ رشید نے مزید کہا کہ اگریہ اختیار استعمال کرناتھا تو کیپٹن(ر)صفدرکے حلقے میں الیکشن ملتوی کیوں نہ ہوئے؟،بے شک حنیف عباسی کو جیل سے الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے،حنیف عباسی جمہوریت کا قیدی نہیں ،منشیات سمگلنگ میں قید ہواہے۔ انہوں نے کہا کہ کل میرے جلسے میں 2بارگولی چلائی گئی،کسی حلقے میں فائرنگ اور ہلاکت ہو تو آر او الیکشن روک سکتاہے۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتوں کی سازش ہی نواز شریف کا بیانیہ ہے سب کو شکست دونگا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بیرونی طاقتیں پاکستان کے اداروں کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔ نواز شریف بھی پاکستان دشمنوں کی زبان بول رہے ہیں عمران خان کے ساتھ مل کر حکومت بناﺅں گا۔ راولپنڈی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حدیبیہ پیپر ملز، ایل این جی سرمایہ کاری میں غریب کا پیسہ ہڑپ کیا گیا۔ اداروں کی کوششوں سے ملک میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ آنے والی حکومت غریب آدمی کی ہو گی کچھ طاقتیں ملک میں الیکشن کے خلاف سازش کر رہی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.