Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پریانکا چوپڑا نے سلمان کے بعد سنجے لیلیٰ کو بھی دھوکا دے دیا

    By Daily Khabrainاگست 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا جو ان دنوں بھارت اور بولی وڈ فلموں کے بجائے اپنی ہولی وڈ فلموں اور امریکا پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، انہوں نے سلمان خان کے بعد فلم ساز سنجے لیلیٰ بھنسالی کو بھی دھوکا دے دیا۔جی ہاں، پریانکا چوپڑا نے کچھ دن قبل ہی جہاں سلمان خان کی ا?نے والی ایکشن فلم ‘بھارت’ میں کام کرنے سے معزرت کی تھی، وہیں اب انہوں نے معروف فلم ساز سنجے لیلیٰ بھنسالی کی ا?نے والی فلم میں بھی کام کرنے سے معزرت کرلی۔اطلاعات تھیں کہ سنجے لیلیٰ بھنسالی اداکارہ کے ساتھ بھارت کی گینگسٹر خاتون ‘گنگو بائی کوٹھی والی’ پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے تھے۔خبریں تھیں کہ سنجے لیلی بھنسالی اس فلم میں پریانکا چوپڑا کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے، تاہم اداکارہ کی ترجیحات تبدیل ہوگئیں اور انہوں نے فلم ساز کی فلم میں ایکشن دکھانے سے انکار کردیا۔ڈی این اے انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں ایک اور ہولی وڈ فلم ‘کاو¿ بوائے ننجا وائکنگز’ میں کام کرنے کا معاہدہ کرنے کے بعد بولی وڈ فلم میں کام کرنے سے معزرت کی۔اگرچہ سنجے لیلیٰ بھنسالی نے اس بات کا حتمی اعلان نہیں کیا تھا کہ وہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ ہی گنگو بائی کوٹھی والی کی زندگی پر فلم بنانے جا رہے ہیں۔تاہم رپورٹ کے مطابق سنجے لیلیٰ بھنسالی اداکارہ کو ہی فلم میں کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ پریانکا چوپڑا کی جگہ اب اس فلم میں کس کو کاسٹ کیا جائے گا اور اسے کب تک ریلیز کیا جائے گا۔خیال رہے کہ ‘گنگو بائی کوٹھی والی’ کو سپنا دی دی بھی کہا جاتا تھا یہ ممبئی کی واحد گینگسٹر خاتون تھی جنہوں نے جرائم کی دنیا میں اپنا نام پیدا کیا۔ان کی زندگی پر معروف انویسٹیگیٹو بھارتی صحافی ایس حسین زیدی نے تحقیقاتی کتاب ’ممبئی کی کوئین مافیا‘ بھی لکھی ہے۔سنجے لیلیٰ بھنسالی کے علاوہ اسی خاتون پر فلم ساز وشال بھردواج نے بھی دپیکا پڈوکون اور عرفان خان کے ساتھ فلم بنانے کا اعلان کر رکھا ہے۔تاہم عرفان خان کی بیماری کے سبب اس فلم کی شوٹنگ مو¿خر کردی گئی، جس کے بعد ہی سنجے لیلیٰ بھنسالی اس کوشش میں تھے کہ وہ اسی گینگسٹر خاتون پر پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم بنا کر ریلیز کریں۔تاہم اب پریانکا کے انکار کے بعد سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم بھی کھٹائی میں پڑ گئی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.