Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور کے معروف ہوٹل بارے اداکارہ حمائمہ ملک نے ایسی خوفناک بات کہہ دی کہ اب کوئی خاتون جانے سے قبل سوبار سوچے گی

    By Daily Khabrainاگست 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک ) جنسی ہراسگی کے خلاف خواتین نے عالمی مہم چلا رکھی ہے جس میں وہ اپنے ساتھ پیش آنے والے بدسلوکی کے واقعات بیان کر رہی ہیں۔ پاکستان میں اس سے قبل گلوکارہ میشا شفیع اور چند دیگر شوبز سے وابستہ خواتین ایسے الزامات کے ساتھ سامنے آ چکی ہیں اور اب اداکارہ حمائمہ ملک نے بھی ایک ہوٹل میں اپنے ساتھ ایسا واقعہ پیش آنے کا انکشاف کر ڈالا ہے کہ سن کر کوئی بھی لڑکی ہوٹل میں قیام پذیر ہونے سے ہی خوفزدہ ہو جائے۔ ویب سائٹ ’مینگوباز‘ کے مطابق حمائمہ ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پربتایا ہے کہ ”میں لاہور کے نشاط ہوٹل میں ٹھہری تھی کہ عملے نے سب لوگوں کو میرے کمرے کے متعلق بتا دیا، جس کے بعد مختلف کاروباری افراد اور امیرمردوں کے وزٹنگ کارڈ میرے کمرے کے دروازے کے نیچے سے اندر سرکائے جانے لگے۔“حمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ ”اس سے پہلے بھی کئی ہوٹلوں میں میرے ساتھ یہ واقعہ پیش آ چکا ہے۔ کتنے ہی مردوں کے وزٹنگ کارڈ میرے روم کے دروازے کے نیچے سے اندر پھینکے گئے جنہیں میں جانتی ہی نہیں تھی۔ یہ صرف میرے ساتھ ہی پیش نہیں آتا۔ ہماری کئی اداکارائیں، گلوکارائیں اور ماڈلز ایسی ہی جنسی ہراسگی کا سامنا آئے روز کرتی ہیں لیکن ان میں سے کوئی سامنے نہیں آتی۔ میں بھی اب تک خاموش تھی لیکن اب میں نے سوچا کہ مجھے لوگوں کو اس صورتحال سے آگاہ کرنا چاہیے۔ میں نے نشاط ہوٹل کی انتظامیہ (طلحہٰ اور مسٹر علی عمران ) کو اس حوالے سے متعدد شکایات کی لیکن انہوں نے کوئی پروا نہیں کی۔“

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    تازہ ترین

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.