شارجہ(آئی این پی)پاکستانی سپن باﺅلر یاسر شاہ 19 ٹیسٹ میچوں میں سب سےزیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ، لیگ سپنر نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں انجام دیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل یاسر شاہ اٹھارہ ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 112 وکٹیں لینے کا انگلینڈ کے جارج لوہمین اور سڈنی بارنس کا عالمی ریکارڈ برابر کر چکے تھے۔جارج لوہمین اٹھارہ ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو گئے تھے جبکہ سڈنی بارنس انیس ویں ٹیسٹ میں کوئی بھی وکٹ حاصل نہیں کر سکے تھے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں مارلن سیموئلز کو ایل بی ڈبلیو کر کے یاسر شاہ نے انیس ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔یاسر شاہ اس سے قبل تیرہویں ، چودہویں اور پندرہویں ٹیسٹ میں بھی سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر چکے ہیں ، یاسرشاہ کے تیرہ ٹیسٹ میں وکٹوں کی تعداد چھیاسی، چودہ میں ستاسی اور پندرہ ٹیسٹ میں وکٹوں کی تعداد نوے تھی۔
بریکنگ نیوز
- پادشاہان میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، قبرستان کے گیٹ بھی چوری
- تھانہ بنی پولیس کی کارروائی3 پتنگ سپلائرگرفتار، 420 پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد
- وینڈرز کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونا ہسپتالوں میں ادویات کی قلت کا سبب
- مقدمہ، اغوا برائے تاوان کیس کا اہم فیصلہ، 5 مجرمان کی عمر قید کی سزا برقرار
- کھوڑ گنجان قصبہ، ٹریفک رواں رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس ضروری،عوامی حلقے
- گوجرخان مسائل کی آماجگاہ بن گیا، گراں فروشی عروج پر
- جہلم روڈ پر تترال ہوٹل کے ڈمپر کی رکشے سے ٹکر، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی
- محکمہ جنگلات میں مبینہ بے ضابطگیوں کیخلاف نظام پر سوالات اٹھنے لگی
- تلہ گنگ اکوال کے قریب دو موٹر سائیکل میں تصادم، تین افراد شدید زخمی
- سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں جمہوری تاریخ کا روشن باب: جاوید بڈھانوی
- ”ستھرا پنجاب” پروگرام کو مزید موثربنانے کیلئے ورکرز کی مانیٹرنگ کا نظام سخت
- کوئٹہ:پہاڑوں کے دامن میں بنے مکانوں کا خوبصورت منظر۔
- سرکاری کلرک کا بیٹے کیساتھ ملکر نوجوان پر تشدد، مقدمہ درج نہ ہوسکا
- راولپنڈی کینٹونمنٹ بورڈ کے رہائشی علاقوں میں پانی بحران
- لالکڑتی میں قیامِ ڈسپنسری کی ممکنہ بندش کے خلاف اہل علاقہ سراپا احتجاج
- پوری قوم کو پاک فوج کے بہادر شہداء پر فخر ہے: گورنر پنجاب
- چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد جیل منصوبے کا دورہ
- پاکستان میں سائبر جرائم کی شکایات میں 1 سال کے دوران 43 ہزار سے زائد اضافہ
- راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں 2موٹرسائیکل سوار کھائی میں گر کر ہلاک
- سہراب گوٹھ میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، لیاری کا رہائشی جاں بحق
