Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہانگ کانگ،یواے ای ایشیاکپ کوالیفائرفائنل میں

    By Daily Khabrainستمبر 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوالالمپور (اے پی پی) متحدہ عرب امارات اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں ایشیا کپ کوالیفائر کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میں پہنچ گئیں، فائنل (کل) جمعرات کو کھیلا جائے گا اور فاتح ٹیم رواں ماہ شیڈول ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی جو کہ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا۔ ملائیشیا میں جاری ایشیا کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں منگل کو کھیلے گئے آخری لیگ میچز میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اومان اور ہانگ کانگ نے نیپال کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی، یو اے ای نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 208 رنز بنائے، کپتان روہن مصطفیٰ 71 رنز بنا کر نمایاں رہے، عبدالشکور 21 اور محمد نوید 12 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے، فیاض بٹ اور ذیشان مقصود نے 2، 2 وکٹیں لیں، جواب میں اومان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 48ویں اوور میں 195 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، عاقب الیاس 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، نسیم نے 27 رنز بنائے اور ناٹ آﺅٹ رہے، محمد نوید، عامر حیات اور روہن مصطفیٰ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، یو اے ای نے چوتھی فتح کے ساتھ ہی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، ایک اور میچ میں ہانگ کانگ نے نیپال کو 3 وکٹوں سے زیر کر کے تیسری کامیابی کے ساتھ ہی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔، نیپال کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 37.5 اوورز میں صرف 95 رنز پر ڈھیر ہو گئی، 6 کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے، عارف شیخ 18 رنز بنا کر نمایاں رہے، احسن خان نے 4، اعزاز خان اور تنویر افضل نے 2، 2 وکٹیں لیں، جواب میں ہانگ کانگ نے مطلوبہ ہدف 33ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کیا، کپتان انشومان راتھ نے 52 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی، سندیپ لیمی چن نے عمدہ باﺅلنگ کی لیکن وہ ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے، انہوں نے 27 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار

      بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

      فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.