Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چینی سرمایہ کاروں کا وفد گورنر ہائوس پشاور میں ملاقات کر رہا ہے۔
    • لاہور،خواتین پر تشدد اور استحصال کرنے والے تین ملزمان گرفتار،مقدمات درج
    • نسٹ کی کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگزمیں جنوبی ایشیا میں دوسری پوزیشن
    • صحت و تعلیم میں اصلاحات سے ترقی کے موقع پیدا کیے جا سکتے: یاسر نیازی
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،7 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
    • اٹک شہر کے مختلف ہوٹلوں میں مبینہ منافع خور مافیا کا راج
    • پیرس:پاک امریکہ’ شکاگو چیمبر کے صدر نوید انور اور نائب صدر عامر حنیف کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال۔
    • اسلام آباد:ایل پی جی آکشن کمیٹی اجلاس کا انعقاد۔
    • ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون جاں بحق
    • مری بس اسٹینڈ کے قریب ایلیٹ پولیس کی گاڑی بے قابو
    • بھارتی پولیس نے بانڈی پور میں مزید دو افراد گرفتار کر لیے
    • کیمروں کی مدد سے واسا کی لوہے کی جالیاں چوری کرنے والی گاڑی پکڑ لی گئی
    • کراچی، فائرنگ سے ڈاکٹر قتل اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • نیوٹان پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • پنجاب حکومت کاساتذہ کی کارکردگی کی نگرانی مزید سخت کر فیصلہ
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم ابرار کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • ماہ اکتوبر میں بارشیں نہ ہونے کے باعث پیدا ہونے والی خشکی سے وبائی بیماریاں پھیل گئی
    • اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سابق پٹواری سمیت دو ملزمان گرفتار
    • تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 5 افراد گرفتار، دا پر لگی رقم، 3 موبائل فون، گھڑیاں اور تاش کے پتے برآمد
    • چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو جاتی ہے، سارہ رضا خان

    By Daily Khabrainستمبر 13, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ سارہ رضا خان نے کہا ہے کہ موسیقی کے شعبے میں پاکستان کی بے مثل کامیابیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تاہم اگرپاکستانی فلم کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی چاہئے تومیوزک کے شعبہ پرزیادہ توجہ دی جائے۔ سارہ رضاخان نے کہا کہ جس طرح پڑوسی ملک بھارت میں نوجوان گلوکاروں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کئے جاتے ہیں، اگرہمارے ہاں بھی ملک کے کونے کونے سے نوجوان گلوکاروں کو ہی نہیں دھنیں ترتیب دینے والے باصلاحیت موسیقاروں کو بھی موقع ملے تواس کے مثبت نتائج اچھے بزنس کی صورت میں سامنے آئیں گے۔سارہ رضا خان نے کہا کہ بدقسمتی کہہ لیں یا عدم توجہی ہمارے ہاں بننے والی فلموں کے معیار کی بہتری کیلئے توبھرپورکوشش کی جاتی ہے لیکن فلم کے میوزک پرخاص توجہ نہیں دی جاتی۔ حالانکہ فلم کا میوزک جاندارہوتوریلیز سے پہلے ہی فلم کی مقبولیت کے اثرات نمایاں ہوجاتے ہیں لیکن اس کے باوجود فلم کی کہانی، ڈائیلاگ اورجدید ٹیکنالوجی پرتوجہ دینا ضروری سمجھا جاتا ہے۔گلوکارہ نے کہا کہ دنیا بھرمیں بھارتی فلموں کا میوزک راج کررہاہے۔ وہاں ماضی کے عظیم گلوکار ہی نہیں بلکہ آج کے دور کے نوجوان گلوکاربھی کام کررہے ہیں۔ اسی طرح کے تجربات ہمارے ہاں بھی ہونے چاہئیں۔ اب وہ دورنہیں رہا کہ ایک گلوکاریا گلوکارہ کوپلے بیک سنگرکے طورسامنے لایا جائے۔ اب توجتنی زیادہ ورائٹی سننے والوں کودی جائے گی، وہ اتنا ہی انٹرٹین ہونگے۔ایک سوال کے جواب میں سارہ رضا خان نے کہا کہ پاکستان میں میوزک کا شعبہ آج بھی بہت زرخیز ہے لیکن میوزک کی سپورٹ کرنے والے بہت کم ہیں۔ پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میوزک کواپنانا چاہتی ہے لیکن بہترمواقع نہ ملنے کی وجہ سے بہت سے ٹیلنٹ ضائع ہوجاتا ہے۔ اس لئے ہم سب کومل کرمیوزک کے شعبے کی بقاءاوربحالی کیلئے کام کرنا ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا

      سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی

      شادی صرف رومانس نہیں، کرن خان نے لڑکیوں کو حقیقت بتا دی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.