Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سبز چائے کا ایسا بیش قیمت فائدہ آپکو حیران کر دے گا

    By Daily Khabrainاکتوبر 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) ذیابیطس ایسا مرض ہے جو دیگر لاتعداد بیماریوں کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ذیابیطس کے مرض میں خون میں شوگر یا گلوکوز کی سطح بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جبکہ لبلبہ انسولین بنانے سے قاصر ہوتا ہے جو کہ بلڈگلوکوز کو ریگولیٹ کرتا ہے۔ذیابیطس ایسا مرض ہے جس کا ابھی مکمل علاج دستیاب نہیں، تاہم اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے، جس کے لیے صحت بخش غذا ، ورزش یا جسمانی سرگرمیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق کچھ غذائیں اور مشروبات بلڈشوگر لیول کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد دیتے ہیں، جن میں سے ایک سبز چائے بھی ہے۔سبز چائے سے جسم کو کئی فوائد ہوتے ہیں، جبکہ ذیابیطس کے شکار ہونے کا خطرے کو بھی کم کیا جاسکتا ہے۔طبی جریدے انالز آف انٹرنل میڈیسین میں شائع ایک تحقیق کے مطابق کیفین والی سبز چائے کو پینے کی عادت ذیابیطس ٹائپ ٹو میں مبتلا ہونے کا خطرہ کم کرتی ہے۔اس تحقیق کے دوران رضاکاروں کو روزانہ 6 کپ سبز چائے پلائی گئی اور نتائج سے معلوم ہوا کہ ان میں ذیابیطس کے شکار ہونے کا خطرہ 33 فیصد تک کم ہوگیا۔سبز چائے جسمانی وزن میں کمی میں کافی مددگار ثابت ہوتی ہے اور اس طرح ذیابیطس ٹائپ ٹو میں مبتلا افراد میں بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے۔ اس مشروب میں کیلوریز صفر ہوتی ہے جبکہ اینٹی آکسائیڈنٹس انسولین کی مزاحمت کے اثرات کم کرتی ہے۔اسی طرح سبز چائے میں موجود پولی فینول نامی جز ورم کش خصوصیات رکھتا ہے جو کہ خلیات کو نقصان پہنچے سے بچاتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس

    تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت

    گرمی سے نجات کا قدرتی نسخہ؛ املی اور ادرک کا ٹھنڈا شربت صحت کا بھی محافظ

    تازہ ترین

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.