Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں 11 سال بعد انٹرنیشنل گالف کی واپسی

    By Daily Khabrainاکتوبر 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان میں 11 سال بعد انٹرنیشنل گالف کی واپسی ہوئی ہے اور 4 روزہ ایونٹ شہر قائد میں جاری ہے۔چیف آف نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئین شپ 2018 کا انعقاد کراچی کے گالف کلب میں جاری ہے جس میں ملکی گالفرز کے علاوہ مختلف ممالک کی نمائندگی کرنے والے انٹر نیشنل گالفرز بھی حصہ لے رہے ہیں۔ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح مہمان خصوصی عبداللہ حسین ہارون نے ربن کاٹ کر کیا، چیمپئن شپ 14 اکتوبر تک جاری رہے گی۔اس موقع پر پاکستان نیوی گالف (ساﺅتھ) کے پیٹرن کموڈور مشتاق احمد کا میڈیا بریفنگ کے دوران بتانا تھا کہ آخری مرتبہ ایشین ٹور گالف چیمپئین شپ کا انعقاد 2007 میں کراچی میں ہوا تھا اور گیارہ سال کے طویل عرصے بعد دوبارہ کراچی اس کی میزبانی کر رہا ہے۔ایشین ٹور کے چیف آپریٹنگ آفیسر چو من تھنٹ، چیف ایگزیکٹو یو ایم اے سہیل شمس، قومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں اور اسپانسرز کی بڑی تعداد نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئین شپ 2018 میں ایشین ٹور اور پاکستان گالف فیڈریشن کی پالیسی کے مطابق پروفیشنل کیٹیگری کے 4 روزہ مقابلے ہوں گے جن کی انعامی رقم 3 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔ ہول ان ون کرنے والے پہلے گالفر کو ٹویوٹا فارچیونر SUV کار جبکہ دوسرے ہول ان ون پر سوزوکی 600 سی سی ہیوی بائیک بطور انعام دی جائے گی۔چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئین شپ عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تاثر اور پاکستانی قوم کو ایک پر امن اور کھیلوں کو پسند کرنے والی قوم کے طور پر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل

      سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا

      مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.