Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پلیئرز کی کارکردگی سے مطمئن ،ٹیم ابو ظہبی ٹیسٹ میں فتح سمیٹے گی :انضمام

    By Daily Khabrainاکتوبر 14, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(نیوزایجنسیاں) چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی آسٹریلیاکیخلاف پہلے ٹیسٹ کی پرفارمنس سے مطمئن ہوں،ٹیم میچ جیت سکتی تھی لیکن کینگروزنے اچھا کم بیک کیا۔امیدہے ٹیم ابوظہبی میں مقابلہ نام کرکے سیریزاپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگی۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان دوسرے ٹیسٹ کے دوران کریں گے۔ مشاورت کافی حد تک مکمل کر چکے ہیں۔لاہور میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے دوران انضمام الحق نے ٹیم کی خراب پرفارمنس پر ہونے والی تنقید پر کہا کہ اچھی کھیلنے پر تعریف ہوتی ہے۔ ایشیا کپ میں بری پرفارمنس ہوئی جس پر تنقید ہونا ہی تھی۔ دبئی ٹیسٹ میں میچ ڈرا نہیں ہونا چاہیے تھا پہلے ٹیسٹ میں لڑکوں نے محنت کی مگر آسٹریلیا بھی اچھا کھیلی، کریڈٹ مہمان ٹیم کو بھی جاتا ہے، ہمارے باولرز نے جان ماری ۔ سرفراز الیون نے بہتر کھیل پیش کیا، خاص طور پر حفیظ اور حارث سہیل نے زبردست بیٹنگ کی،باقی بھی اچھا کھیلے۔ یاسر شاہ نے زیادہ وکٹ نہیں لیے۔ اس سے زیادہ اچھی بولنگ کی توقع تھی ، وہ ان وکٹوں پر ہمارا مین بولر ہے۔ یقین ہے کہ اگلے ٹیسٹ میں وہ اہم کردار ادا کرے گا۔فاسٹ بولر محمد عباس کے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ اس نے دونوں اننگز میں شاندار اسپیل کیے۔ خاص طور پر دبئی کی کنڈیشنز میں ایسی عمدہ بولنگ بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے۔ ابھی وہ ٹیسٹ میچز میں زبردست پرفارم کررہا ہے۔ انگلینڈ میں ورلڈکپ کھیلنا ہے۔ وہ ہمارے پلان میں شامل ہے۔ انشااللہ عباس انگلش کنڈیشنز میں ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرے گا۔رلڈ کپ سے پہلے ٹیم میں جہاں جہاں کمزوریاں ہیں ان کو دور کرنے کی کوشش کریں گے ۔ جو پرفارمنس دے گا اسے بالکل دیکھا جائے گا۔ امام الحق اچھی فارم میں تھا ، افسوس وہ ان فٹ ہوا ہے۔ انجری بھی کھیل کا حصہ ہے۔ امید ہے کہ جلد فٹ ہوکر کھیلنا شروع کرے گا۔کلین اینڈ گرین پاکستان مہم میں لاہور قلندر بھی حکومت پنجاب کے ساتھ ہیں ۔ہر صفائی اور گرین پاکستان مہم میں حکومت کے ساتھ ہیں۔ عوام کو اس حوالے سے شعور دیں گے ۔ صفائی کا سب لوگ خود سے خیال رکھیں ۔یہ ملک ہم سب کا گھر ہے خود صاف رکھنا ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی

      21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل

      سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.