Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فلپائنی حسینہ نے مقابلہ حسن میں مختصر لباس پہننے کی مخالفت کردی

    By Daily Khabrainاکتوبر 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    منیلا (شوبزڈیسک)فلپائن کی حسینہ اور ‘مس ورلڈ فلپائن 2018‘ کی امیدوار الائسزہ میلیک نے مقابلہ حسن میں سوئم سوٹ (انتہائی مختصر لباس) کا خیال فرسودہ قرار دے دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ آج کل متعدد نوعمر لڑکیاں مقابلہ حسن میں انتہائی مختصر لباس پہننے والی لڑکیوں کو دیکھ کر احساس کمتری میں مبتلا ہو رہی ہیں۔الائسزہ میلیک کا کہنا تھا کہ یہ ضروری نہیں کہ جو کچھ ٹی وی اسکرپن پر نظر آتا ہے لڑکیاں اپنے جسم کو اسی خدوخال میں ڈھالنے کے لیے غیر معمولی جتن کریں کیونکہ ‘خواتین کے لیے جسم میں زیادہ ان کی مجموعی شخصیت ہے۔انہوں نے اقرار کیا کہ مقابلہ حسن میں سوئم سوٹ والا حصہ شامل نہیں ہوناچاہیے اور اس سلسلے میں نتظامیہ کو یہ حقیقت تسلیم کرنی چاہیے کہ ‘خوبصورتی کی نئی تعریف بیان کر سکتے ہیں۔اس حوالے سے انہوں نے مثال دی کہ مس ٹین امریکا 2016 کے بیوٹی پیجنٹ میں سوئم سوٹ پہنے والا حصہ خارج کردیا گیا ۔

    اور اب اتھلیٹ والا لباس پہن کر فٹنس کو اہمیت دی گئی۔الائسزہ میلیک کا کہنا تھا کہ مس امریکا نے بھی پیجنٹ کے بعض غیر ضروری حصہ کو خارج کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مقابلہ حسن میں سوئم سوٹ کا مقابلہ کرنے کے بجائے خواتین کے خیالات پر زیادہ اہمیت دینی چاہیے۔

    ان سے مزید ذہانت پر مبنی سوالات پوچھنے چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘مقابلہ حسن کے ججز کو امیدوار کی قابلیت، خیالات، انفرادیت پسندی اور شخصت پسندی سے متعلق جاننے کی جستجو ہونی چاہیے۔الائسزہ میلیک جنوبی امریکی ممالک، یورپ اور وسطی ایشیا کے چند ممالک کی جانب سے ہر سال منعقد کرائے جانے والے مقابلہ حسن ‘رینا ہسپینو امریکانا‘ میں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.