Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کترینہ کے ”ٹھگز آف ہندوستان“ کے گیت ” ثریا“ کے ٹیزر کی دھوم

    By Daily Khabrainاکتوبر 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    katrina
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ کترینہ کیف کے پرفیکٹ ڈانس نے عامرخان کو دیوانہ بنادیا ۔ ٹھگز آف ہندوستان کے نئے گیت ” ثریا“ کے ٹیزر کی دھوم مچ گئی۔ موسیقار اجے اتل کی کمپوزیشن پر مبنی گیت نامور گلوکارہ شریا گھوشال کی آواز میں ریکارڈ کیاگیا ہے جبکہ کوریوگرافی پربھودیوا نے دی ہے۔ بھارتی فلمی صنعت کی مہنگی ترین فلم ” ٹھگز آف ہندوستان“ دنیا بھر کے سنیماﺅں کے ساتھ آئندہ ماہ آٹھ نومبر کو ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام پاکستانی سنیماﺅں کی زینت بن رہی ہے ۔ فلم کا دوسرا گیت خوبروحسینہ کترینہ کیف کے رقاصہ ثریا کے کردار میں پردہ سیمیں پر انٹری پر مبنی ہے جسکے54سیکنڈ پر مبنی ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی فلمی حلقوں میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ فلم کے ہیرو عامر خان نے گیت کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ” ثریا میری جان لو گی کیا“ ۔ گیت میں قطرینہ کے پرفیکٹ ڈانس پر تبصرہ کرتے ہوئے عامر خان کا مزید کہنا تھا کہ اگر وہ دس سال بھی کوشش کرتے رہتے تو قطرینہ جیسا ڈانس نہیں کرسکتے تھے۔ گیت کی ویڈیو میں عامر خان نے فرنگی ٹھگ کے کردار میں کترینہ کیف کا ساتھ دیا ہے ۔
    فلمی حلقے مذکورہ گیت کو قطرینہ کے پچھلے آئٹم نمبرز شیلا کی جوانی ، چکنی چمیلی اور کالا چشمہ کی طرز پر بلاک بسٹر گیت قرار دے چکے ہیں ۔ ٹھگز آف ہندوستان کی سٹار کاسٹ میں میگا اسٹار امیتابھ بچن اور فاطمہ ثنا شیخ بھی شامل ہیں جبکہ یش راج فلمز کے بینر تلے اسے آئندہ ماہ ہندوﺅں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پردنیا بھر میں پانچ ہزار سے زائد سنیماﺅں کی زینت بنایا جا رہا ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.