Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اندھیرے کمرے میں رہنے کی شرط، نوجوان بیسویں دن ہمت ہار گیا

    By Daily Khabrainجنوری 9, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آسٹریلیا (ویب ڈیسک )کیا آپ کسی ایسے مکمل اندھیرے کمرے میں رہ سکتے ہیں جہاں صرف ا?پ ہوں اور دوسرے تمام لوگوں سے سارے رابطے منقطع ہوں، صرف یہی نہیں بلکہ آپ کو وہاں ایک منٹ کی روشنی کی بھی اجازت نہ ہو، اگرچہ یہ مشکل ترین کام ہے لیکن صرف ایک ماہ گزار کر آپ سوا کروڑ روپے سے زائد مالیت کی رقم جیتنے کے لیے خود کو آزما سکتے ہیں۔
    آسٹریلیا میں تاش اور جوے کے کھلاڑی رِچ الاٹی کو ان کے ایک دوست روری ینگ نے کھیل کے دوران پیشکش کی کہ اگر وہ 30 روز تک کسی سے رابطے کے بغیر تنہا ایک گھپ اندھیرے کمرے میں گزارے تو وہ اسے ایک لاکھ ڈالر انعام میں دے گا اور شرط ہارنے کی صورت میں رِچ اپنے دوست روری کو یہ رقم دے گا۔
    اس شرط کا مقصد کسی شخص کے اعصاب کی مضبوطی کو نوٹ کرنا تھا۔ اس کے بعد دونوں نے اکاو¿نٹ میں ایک ایک لاکھ ڈالر جمع کرادیئے اور کھیل شروع ہوا۔
    بعد ازاں 11 صفحات کی قانونی دستاویز بنائی گئی اور سہ رکنی ججوں کے پینل نے اس پر عمل درا?مد کا جائزہ لینا شروع کیا۔ 21 نومبر 2018ئ کو لاس ویگاس میں ایک چھوٹا مگر تاریک کمرہ بنایا گیا۔ اس کمرے میں ایک بستر، غسل کی جگہ، کھانے پینے کی چیزوں سے بھرا فریج (جس میں لائٹ نہیں تھی) اور غسل کی تمام ضروری اشیا رکھی گئی تھیں۔
    رچ کا بیرونی دنیا سے رابطہ بند تھا اور اسے روشنی کی کوئی شے پاس رکھنے کی اجازت نہ تھی۔ رچ کو وقفے وقفے سے پیشاب کے نمونے جمع کرانے تھے تاکہ ثابت ہوسکے کہ وہ اس کے لیے کوئی دوا تو نہیں کھارہا تاہم اسے اپنی پسند کا کھانا کھانے کی اجازت تھی۔
    یہ کھانا روری خود لاتا تاکہ وہ رِچ کی دماغی کیفیت کا جائزہ بھی لے سکے تاہم رچ کو بتائے بغیر اس نے لائیو اسٹریمنگ کا کیمرا لگادیا تھا تاکہ اس کے اہلِ خانہ اسے دیکھ سکیں جو 24 گھنٹے اس کی ویڈیو نشر کررہا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.