Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پانڈا سفارتکاری، چین نے امریکہ کو 2 پانڈے بھیج دئیے
    • ڈبلیو ایچ او کا پاکستان پر عالمی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • پاکستان دنیا میں دہشتگردی سے برکینا فاسو سے بھی زیادہ متاثر: ٹام شوازی
    • چند ہفتوں میں ایران کے پاس تجارت یا بارٹر کیلئے کچھ نہیں بچے گا: سکاٹ بیسنٹ
    • مہنگائی بیروزگاری کرپشن پنجاب میں یومیہ 100 افراد خود کشی پر مجبور
    • منیشہ علی نے عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم سربلند کردیا، بلاول بھٹو
    • جنوبی افریقہ: مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک
    • افغانستان’ طالبان حکومت کیخلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی
    • رضوان کو تاحال این سی سی آئی اے کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا
    • اختیارات کا ناجائز استعمال ایف آئی اے کے 76 ملازمین کو سزائیں 10بر طرف
    • حکومت کو بچیوں اور خواتین کے لئے قانون سازی کرنی چاہییے کنزا ہاشمی
    • بھارت میں 600 سالہ شاہی مسجد کی مجوزہ مسماری کے خلاف ہزاروں مسلمانوں کا احتجاج
    • یمنی فوج کا دعویٰ: 72 گھنٹوں میں حملوں کے دوران 2,316حوثی ہلاک یا زخمی
    • سعودی فضائی حملہ، یمن کی مارکیٹ میں 7 افراد جاں بحق، 40 زخمی
    • صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور
    • پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن
    • فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے
    • مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان
    • اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ
    • پروین ہُڈا کی شاندار کامیابی، ایشین گیمز میں ایک اور باکسنگ میڈل یقینی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں

    By Daily Khabrainمارچ 14, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں بھکاریوں کی حالت زار جاننے اور ان کے مسائل سمجھنے کےلیے دو ماہ تک سڑکوں پر بھکاریوں کے ہمراہ، بھکاری بن کر رہنے والے ایک برطانوی فوجی کپتان نے انکشاف کیا ہے کہ یہ بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں۔
    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹیفورڈ، برطانوی برّی فوج میں کیپٹن ہیں اور ایک خفیہ مہم کے لیے دو ماہ تک بھکاری کا روپ دھار کر سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر بھکاریوں کے ہمراہ رہے۔ انہیں بھکاریوں کی مشکوک حرکات، رہن سہن اور مافیاز پر نظر رکھنی تھی۔
    اسٹیفورڈ نے اپنی مہم کے دوران لندن، مانچسٹر اور گلاسکو جیسے بڑے شہروں کی سڑکوں پر دن رات گزارے۔ اس دوران انہوں نے کھانا پینا اور دیگر معمولات بھکاریوں کے ساتھ ہی انجام دیئے اور چونکا دینے والی کہانیاں اور کردار سامنے ا?ئے۔ معلوم ہوا کہ یہ پورا ایک مافیا ہے جس میں ملک کی جاسوسی سے لے کر منشیات و اسلحہ فروشی تک کی راہ ہموار ہے۔
    برطانوی کیپٹن نے اپنی مہم کے حوالے سے سب سے بڑا انکشاف یہ کیا کہ تقریباً تمام ہی بھکاری ایک اوسط برطانوی شہری سے زیادہ امیر تھے۔ ایک بھکاری ماہانہ 6 ہزار پاو?نڈ تک کمالیتا ہے جب کہ کھانا پینا بھی مفت ہوتا ہے۔ یہ رقم منشیات اور جوئے میں بھی استعمال ہوتی ہے۔
    برطانوی کیپٹن اسٹیفورڈ نے مزید بتایا کہ کچھ بھکاری ایسے بھی تھے جن کی ماہانہ ا?مدنی ایک سپاہی سے بھی زیادہ تھی جب کہ ملازمت کے اوقات کار ایک سپاہی سے ا?دھے بھی نہیں تھے۔ کچھ بھکاری موٹی رقم اپنے گھروں کو بھی بھیجتے تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.