Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مریم نواز کی پیشی پرمشہور اینکر نے مریم کو ابھینندن سے مشابہ کر دیا

    By Daily Khabrainاگست 2, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز دو روز قبل نیب آفس پیش ہوئی تھیں جس دوران انہوں نے تفتیشی افسر کے سوالوں کے جواب دئیے۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مریم نواز سے 40منٹ تک سوالات ہوتے رہے،اس دوران مریم نواز بہت میٹھی بنی رہی۔مریم نواز خود سوالات کرتی رہیں اور ان کے جوابات بھی دیتی رہیں۔پھر مریم نواز نے کافی کی فرمائش کی اور اس کافی کی تعریف بھی کی بلکل ایسے ہی جیسے 27فروری کو پاکستان میں پکڑنے جانے والے بھارتی پائلٹ ابھینندن نےپاکستانی چائے کی تعریف کی تھی۔ابھینندن نے بھی کہا تھا کہ "ویری گڈ ٹی”۔مریم نواز نے بھی اسی طرح کافی کی تعریفوں کے پل باندھے۔اس کے بعد مریم نواز سے رقم سے متعلق سوالات کیے گئے تو انہوں نے قسم کھا کر کہا کہ مجھے نہیں معلوم۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی سعید قاضی کا کہنا تھا کہ مریم نواز جب نیب کے سوالات دینے کے لیے پیش ہوئی تو انہیں نیب آفس میں کافی پیش کی گئی۔ پرویز رشید اور مریم نواز نے چائے بھی پی تھی۔جب مریم نواز سے 4 کروڑ 80لاکھ ڈالرز سے متعلق پوچھا گیا تو مریم نواز نے کہا کہ میں تو ہاو¿س وائف ہوں مجھے نہیں معلوم۔مریم نواز نے تفتیشی افسر سے یہ بھی کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ آپ یہ سب مجبوری میں کر رہے ہیں۔تومریم نواز کو آگے سے جواب ملا کہ آپ وہ سب چھوڑ دیں بس سوالوں کے جواب دیں۔ مریم نواز کو یہ بھی کہا کہ ہم یہ تمام سوالات آپکو پہلے بھی دے چکے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں بہت مصروف ہوں،عید سے پہلے میں بہت جلسے کرنے ہیں تو آپ مجھے عید کے بعد بلانا جس پر انہیں کہا گیا کہ عید کے بعد نہیں بلا سکتے۔ اسی حوالے سے سعید قاضی نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اندر کے زرائع کہتے ہیں کہ نیب نے وہ زرائع پکڑ لیے ہیں جہاں سے مریم نواز کو دوبئی سے پیسے بھیجے جاتے تھے۔سعید قاضی نے کہا نیب نے وہ زرائع ان کور کر لیے ہیں جہاں سے مریم نواز کو پیسے بھیجے جاتے تھے۔یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز دو روز قبل چودھری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئی تھیں لیکن مریم نواز نیب کے سوالات کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکی تھیں۔اسی حوالے سے سینئیر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بہت بڑی مشکل میں پھنسنے والی ہیں۔ مریم نوازکو بتانا چاہئیے کہ ان کے چودھری شوگرملز میں ایک کروڑ 24 لاکھ ڈالر کے شیئرز ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.